کراچی: جناح اسپتال کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر
جناح اسپتال کراچی کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا وارڈ کو ناتجربہ کار ہاؤس آفیسر کے سپرد کر دیا گیا ہے جس کے سبب مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔اسپتال کے شعبہ امراض سینہ میں سرنج سے پین کلر اور اینٹی بائیوٹک ادویات تک…