جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جنیدصفدر کے ولیمے کا کارڈ منظرِ عام پر آ گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ وائرل ہے جس میں اُن کے ولیمے کی تاریخ کی بھی…

پی پی اور PTI ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، نسلہ ٹاور تو گرایا جا رہا ہے لیکن جن لوگوں نے اسکی اجازت دی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، اگر ایس بی سی اے کو بم سے اڑا دیا جاتا…

ریٹائرڈ کی توہین نہیں ہوتی، بھلے چیف جسٹس ہو: اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ جو خود متاثرہ ہے وہ بھی ہتکِ عزت کا دعویٰ کر سکتا ہے،…

ہمارا مسئلہ غربت کا نہیں، مہنگائی کا ہے: مشیرِ خزانہ

مشیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ماہرین کہتے ہیں کہ ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت 1 فیصد کم ہوئی ہے، ریسٹورنٹس میں قطاریں لگی ہوتی ہیں، گاڑیوں کے اتنے آرڈرز ہیں کہ اون پر سیل ہو رہی ہے، ہمارا مسئلہ لوئر مڈل کلاس ہے، لوئر مڈل…

کراچی: ٹریفک حادثے میں 2 افراد، گولی لگنے سے شہری زخمی

کراچی میں تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ ڈرائیور اور خاتون زخمی ہو گئیں۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ، 2پولیس اہلکارزخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کورنگی…

آلودگی: دہلی آج پہلے، لاہور دوسرے نمبر پر

وسطی پنجاب کے اکثر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کچھ دیر پہلے تک لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھا،…

ہڑتال ختم، پیٹرول پمپ کھل گئے، زندگی پھر سے رواں

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔کراچی سمیت ملک میں کہاں کہاں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور ان پر پیٹرول…

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج پیش کیا جائے گا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔مجوزہ قانون کے مطابق کچرا اٹھانے اور واٹر اینڈ سیوریج کا نظام میئر کے ماتحت ہوگا۔ کراچی میں ٹاؤن سسٹم بحال کیے جانے کی بھی تجویز شامل ہے۔نئے بلدیاتی نظام سے…

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج

عدلیہ کو مبینہ اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف داخل توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار…

برطانوی وزیراعظم کے نمائندے کی بلاول بھٹو سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے نمائندے نائجل کیسی (Nigel Casey) اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں  باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین…

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی پر پیش رفت ہوئی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات میں گفتگو کے…

آزادی صحافت کنونشن پر وزراء کے بیانات کی مذمت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے کہا ہے کہ آزادی ٔصحافت پر ہونے والے قومی کنونشن پر وفاقی وزير اطلاعات فواد چودھری اور وزیر مملکت فرخ حبیب کے بیانات غیر ذمے دارانہ اور فیک نیوز ہیں۔پی ایف یو جے کا کہنا ہے کہ کنونشن کا…

حکومت جانے پر معاشی دلدل سے نکلنا آسان نہ ہوگا، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ’لوٹو اور پھوٹو ‘ کے اصول پر چل رہی ہے، یہ حکومت تو چلی جائے گی لیکن معاشی دلدل سے نکلنا آسان نہیں ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر سے…

محمد وسیم اور رابر بریرا کے درمیان 26 نومبر کو فائٹ ہوگی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کولمبیا سے تعلق رکھنے والے باکسر رابر بریرا سے 26 نومبر کو دبئی کے باکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔دونوں باکسرز کے درمیان یہ باؤٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کے محمد وسیم 12 فائٹ جیت…

شکیب الحسن پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پوری طرح فٹ نہیں ہوسکے، جس کے باعث وہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے،…

الزام سابق چیف جسٹس پر لگا،وضاحتیں ایک پارٹی دے رہی ہے، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کہتے ہیں کہ الزام سابق چیف جسٹس پر لگا مگر وضاحتیں، صفائیاں، دلیلیں ایک سیاسی پارٹی دے رہی ہے۔پرویز رشید نے کہا کہ کیا آپ اپنے ردِعمل سے ثابت کررہے ہیں کہ آپ بینیفشری ہیں؟۔اسی حوالے سے گزشتہ روز اسلام…

33 بلوں پر حکومت کی حمایت کے بعد (ق) لیگ پھر روٹھ گئی

تینتیس بلوں پر حکومت کی حمایت کرنے کے بعد مسلم لیگ (ق) پھر روٹھ گئی، پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر تحفظات کا اظہار کردیا۔مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر باؤ محمد رضوان یہ کہہ کر کابینہ اجلاس سے چلے گئے کہ ان کی قیادت سے…

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔صدرمملکت نے بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کیا، بلدیاتی حکومت کا براہ راست منتخب…

کراچی: کورٹ پولیس میں تعینات پولیس اہلکار کا اپنے ہی افسران کےخلاف بیان

کورٹ پولیس میں تعینات اہلکار نے اپنے ہی افسران کے خلاف بیان دے دیا، اہلکار نے الزام عائد کیا کہ ایس ایچ او سائٹ سپرہائی وے نےجعلی مقدمہ درج کروایا۔ پولیس کانسٹیبل سلیم الدین نے کہا کہ مجھ پرمقدمہ درج کرکےگھرخالی کروایا گیا، میری اہلیہ پر…

لاہور: گلبرگ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں سڑک کنارے کھڑی لڑکی کو کار سواروں کی جانب سے ہراساں کرنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس نے کارروائی کے لیے متاثرہ لڑکی سے رابطہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ لڑکی گلبرگ…