بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج پیش کیا جائے گا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

مجوزہ قانون کے مطابق کچرا اٹھانے اور واٹر اینڈ سیوریج کا نظام میئر کے ماتحت ہوگا۔ کراچی میں ٹاؤن سسٹم بحال کیے جانے کی بھی تجویز شامل ہے۔

نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون میں لاڑکانہ، سکھر، حیدرآباد اور میرپورخاص میں میئر کا انتخاب ہوگا۔ حلقہ بندیوں کے لئے یوسی کی آبادی 72 ہزار تک کرنے کی تجویز ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.