بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں گراوٹ کا سلسلہ آج تھم گیا

شرح سود میں اضافے سے 100 انڈیکس میں گراوٹ کا سلسلہ آج تھما ہے۔ 100 انڈیکس کی ہفتے کی پہلی مثبت بندش ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس 44 ہزار سے تقریباً 150 پوائنٹس اوپر ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ رقم کررہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بلند ترین بھاؤ 176 روپے 62 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس 2375 پوائنٹس گرا ہے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 356 ارب روپے گھٹی ہے۔

چیئرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) بورڈ نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی پھلجڑیوں سے اجتناب کریں مارکیٹ اثر لیتی ہے۔

جیم بورڈ لسٹنگ تقریب سے ڈاکٹر شمشاد نے پیغام دیا ہے کہ ری فنانسنگ اسکیم کا اسکیل کم کریں تاکہ ملک میں سرمایہ کاری ہو۔ گورننس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھائیں۔

عالمی قیمت اور ڈالر کے بھاؤ کے باعث سونے کی فی…

توقع سے زیادہ شرح سود بڑھائے جانے کو مارکیٹ نے پوری ہفتے ایڈجسٹ کیا ہے۔ آخری روز انڈیکس 178 پوائنٹس بڑھا بھی ہے، مگر ہفتے کا خسارہ 2 ہزار 375 پوائنٹس رہا۔

شرح سود میں توقع سے زیادہ اضافے نے مارکیٹ کو 356 پوائنٹس گرایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.