جنوبی افریقی ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ، یورپی یونین کے افریقی ریجن سے سفری تعلقات منقطع
یورپی یونین نے جنوبی افریقی ریجن کے ساتھ تمام سفری راستے منقطع کردیے ہیں۔ برسلز سے یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ افریقہ میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں جنوبی افریقہ سے کورونا ویرینٹ کے…