جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

روسی ٹیلی ویژن نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کو عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ایک سروے کروایا۔ روسی ٹی وی کا کہنا…

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، پاک فوج تھرڈ ٹیئر سیکیورٹی کے طور پر موجود رہے گی۔کراچی کے 7 اضلاع میں 246 یونین کمیٹیز کیلئے ہر ووٹر صرف 2 ووٹ دے گا۔ ہر یونین کمیٹی میں 4 وارڈز ہیں، ووٹر کو…

امریکی بحریہ کی کارروائی: یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز برآمد

امریکی بحریہ نے خلیجِ اومان میں کارروائی کرتے ہوئے یمن جانے والی کشتی سے دو ہزار سے زائد رائفلز قبضے میں لے لیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعہ کو ایک کشتی کو روکا گیا جس میں 6 افراد سوار تھے۔بیان میں کہا گیا کہ کشتی کو…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے۔دبئی کے زعبیل محل میں دونوں شخصیات نے ملاقات کے دوران دفاعی اور عسکری امور مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔سپہ سالار جنرل…

کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری وعدہ پورا…

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے، سیکریٹری تعلیم

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 ہزار 430 بند اسکول کھول دیے ہیں جس کی وجہ سے 3 لاکھ انرولمنٹ بڑھ گیا ہے۔یہ بات صوبائی سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے وزیر تعلیم کے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ پر 53 ہزار سے…

اسمبلی سے واپسی پر رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جاتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء پر جوتا پھینک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوتا رانا ثناء کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر آکر لگتا ہے۔ گاڑی میں…

خلیج تعاون کونسل کی سربراہی کویت کے پاس رہے گی

کویت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سربراہی جاری رکھے گا لیکن سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے نئے امیدوار کا انتخاب ہوگا۔جی سی سی نے رواں ہفتے فیصلہ کیا کہ کونسل کی سربراہی کویتی شہری ہی کو دی جائے گی۔جی سی سی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی

پنجاب میں گندم کے سرکاری کوٹے میں اضافہ ہوتے ہی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔گزشتہ روز تک 5400 روپے میں دستیاب گندم اب کھلی منڈی میں 4200 روپے فی من پر آگئی ہے۔حالیہ کمی کے بعد صوبے بھر میں آٹے کی قیمت میں واضح کمی کا امکان…

اعتماد کا ووٹ یا گھر، پرویز الہٰی کے پاس تیسرا راستہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، چوہدری پرویز الہٰی کے پاس تیسرا کوئی راستہ نہیں۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے کہا کہ کہ عدالت پرویز الہٰی کو 11 جنوری سے پہلے اعتماد…

کیا آپ بااثر افراد کیخلاف ایکشن سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟ پی اے سی کا ریلوے حکام سے استفسار

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریلوے حکام سے استفسار کیا ہے کہ کیا آپ بااثر افراد کے خلاف ایکشن لینے سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں؟کراچی میں ریلوے کی زمین کاروباری شخصیت کو کرائے پر دینے کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث آیا۔چیئرمین…

نظر یہی آرہا ہے بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے، مصباح الحق

سابق کپتان، کوچ و چیف سلیکٹر قومی مینز کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ…

ہماری خاتون ایم پی اے 5 کروڑ میں بک گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنی خاتون ایم پی اے مومنہ وحید کے 5 کروڑ میں بکنے کا دعویٰ کردیا۔زمان پارک لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو…

میگھن مارکل کو تاج محل کے سامنے تصویر کھنچوانے سے منع کیا تھا، شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل کو تاج محل کے سامنے تصویر کھنچوانے سے منع کیا تھا۔آج شہزادہ ہیری کی کتاب ’اسپیئر‘ عالمی سطح پر لانچ ہوگئی ہے جس کے بعد کتاب کے مختلف حصے خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔برطانوی…

عمران خان پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے خوش

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہو کر…

خیبر پختونخوا: 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں

خیبر پختونخوا کے 24 محکموں میں 44 ارب 93 کروڑ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔خیبرپختونخوا کے 24 محکموں میں مالی بے ضابطگیاں آڈٹ کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 24 سرکاری محکموں میں بےقاعدگیوں کے 289 کیس پر آڈٹ…

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کا جائزہ شروع کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن (ر) سعید نے اپنے ضلع میں مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے دکانوں کا دورہ کیا۔انہوں نے کریانہ دکانوں، ملک شاپ،…

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں…

وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور سے جاری بیان میں بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد کا ووٹ لینے سے…