منگل17؍جمادی الثانی 1444ھ10؍جنوری2023ء

ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت پھر بڑھا دی گئی، عرفان کھوکھر

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت پھر بڑھا دی گئی ہے۔

عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جاری کردہ قیمت پر گیس کسی پلانٹ پر دستیاب نہیں۔ ملک بھر میں روزانہ کروڑوں روپے کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔

عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گیس 260 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ جبکہ مری اور پہاڑی علاقوں میں گیس 270 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.