منگل17؍جمادی الثانی 1444ھ10؍جنوری2023ء

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے۔

دبئی کے زعبیل محل میں دونوں شخصیات نے ملاقات کے دوران دفاعی اور عسکری امور مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے اس سے پہلے صدر یو اےای شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.