جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کا دن سرمایہ کاری کےلیے منفی ثابت ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا آخری دن سرمایہ کاری کے لیے منفی ثابت ہوا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 480 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 323 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں آج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 603 پوائنٹس…

سندھ بلدیاتی الیکشن، ای سی پی سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کےلیے مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ای سی پی سیکریٹریٹ میں 3 دن کےلیے مرکزی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جو 14 جنوری سے کام شروع کردے گا۔ای سی…

2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کردی ہے۔ ان خطرات میں سائبر سیکیورٹی، مہنگائی، بےروزگاری اور معاشی بحران کو شامل کیا گیا ہے۔ خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرتے پاکستان میں…

کولمبین بیسن پگمی دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش

کولمبین بیسن پگمی خرگوش دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش ہے۔خرگوش کی یہ نسل ریاست واشنگٹن کے ایک علاقے میں پائی جاتی ہے اور یہ 500 گرام سے کم وزن رکھتے ہیں۔یہ خرگوش اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ہتھیلی پر باآسانی سما جاتے ہیں۔اس نسل کو…

جسٹس عائشہ فوربز کی 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل

فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔ فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے زیادہ عمر میں…

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

ملک بھر میں آٹے کی قلت میں کمی کے بعد قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت…

4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا، الحمداللّٰہ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الحمدا للّٰہ 4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کے وسائل اور عوام کی محنت کی کمائی سے ہیرے کی انگوٹھیاں خریدنے والوں کو صوبے کے…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کیسے ہوگا؟

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کرنے کیلئے لیڈر آف ہاؤس اور لیڈر آف اپوزیشن کو مجوزہ ناموں میں سے کسی ایک پر 3 دن میں اتفاق کرنا ہوگا۔ عدم اتفاق کی صورت میں معاملہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا جائے گا جو اپوزیشن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا…

پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، ذرائع

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کی رات ایوان میں 2 صوبائی وزرا نے ن لیگ کے چیف وہپ سے ملاقات کی۔ محمودالرشید نے خلیل طاہر سندھو سے کہا کہ پرویز الہٰی کا کہنا…

تیسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے 281 کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے

نیوزی لینڈ نے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 25 اوورز میں 2 وکٹ پر 127 رنز بنالیے ہیں۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 43 کے اسکور پر گری، فن ایلن 25 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے، دوسرے اوپنر  ون کونوے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آغا سلمان کا شکار بن…

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ، نواز شریف کا رانا ثناءاللّٰہ کو فون

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور بعد میں نواز شریف نے رانا ثناء کو تین بار فون کیا۔نواز شریف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چائیے تھا۔ ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیئے…

حقوق چھیننے والوں کیساتھ مجبوری میں بیٹھے ہیں: رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے حقوق چھینے ان کے ساتھ مجبوری میں بیٹھے ہیں۔یہ بات رؤف صدیقی نے بہادر آباد کراچی میں واقع ایم کیو ایم کے مرکز پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی…

فواد کا خاتون سمیت 5 ایم پی ایز پر بِکنے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے خاتون سمیت 5 ارکان پنجاب اسمبلی پر بِکنے کا الزام عائد کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے اراکین اسمبلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد سے ملک کی سیاست کو پاک کرنا…

کرسچین ٹرنر جاتے جاتے پاکستان سے کیا کیا لے جا رہے ہیں؟

پاکستان سے واپس برطانیہ جانے کا وقت قریب آنے پر برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے سامان پیک کرنا شروع کردیا۔اس حوالے سے کرسچین ٹرنر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ الوداعی ویڈیو شیئر کی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے…

سندھ حکومت اب بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں روک سکتی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات رکوانے کیلئے کوئی آرڈیننس نہیں لایا جا رہا، سندھ حکومت اب بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں روک سکتی۔فروغ نسیم نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وقت پر حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھائے۔سینئر صحافی…

تیسرے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اوپنر فخر زمان نے شان مسعود کے ساتھ اننگز کا آغا کیا جو بغیر کوئی رنز بنائے ہی…

تحریک انصاف کی پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے دوران غیر حاضر رہنے والی مومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔دونوں کو ذاتی حیثیت میں پارٹی…

عرب اسرائیل جنگ، 15 اردنی فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم سے برآمد

1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے اردن کے 15 فوجی اہلکاروں کی باقیات یروشلم کے قریب سے برآمد کرلی گئیں۔اردن کے میڈیا کے مطابق یروشلم کے قریب بیت حنینہ التحتہ سے 15 انسانی ڈھانچے برآمد کیے گئے ہیں۔فلسطین کے پبلک پراسیکیوشن…

تیسرا ون ڈے، پاکستان نے 4 وکٹ پر 222 رنز بنالیے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں 40 اوورز میں 4 وکٹ پر 222 رنز بنالیے ہیں۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کی ابتدائی 2 وکٹ صرف 21 رنز پر گر جانے کے بعد فخر…