اسمبلی تحلیل کی سمری سے متعلق گورنر پنجاب آزاد ہیں، عطا اللّٰہ تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کی سمری سے متعلق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان آزاد ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الہٰی نے 186 نمبر پورے کرکے اپنی ہی حکومت…