جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی، آج رات ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی میں آج سے 16 جنوری کے دوران کولڈ ویو کی شدت کا امکان ہے، نواحی علاقوں میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔دوسری جانب ملکہ کوہسار مر ی میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ…

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔ان…

الیکشن ہوگا یا نہیں؟ عوام کو پتہ ہی نہیں لگ رہا، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے متعلق قوم پریشان ہے، الیکشن ہوگا یا نہیں؟ عوام کو پتہ ہی نہیں لگ رہا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ، ٹینٹ کرسی کا بندوبست کرنا ہوتا ہے،…

پشاور، دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی دو گن مینز سمیت شہید

پشاور میں دہشتگردوں نے سربند تھانے پر دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین دو گن مینز سمیت شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانے پر حملے کے بعد ڈی ایس پی اپنے گن مینز ارشاد اور جہانزیب کے ہمراہ پہنچے تو دہشتگردوں…

الیکشن مہم کا آخری روز، ابھی تک نہیں پتا الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں، اسد عمر

رہنما تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کی الیکشن مہم کا آخری روز ہے، ابھی تک یہ نہیں پتا کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔کراچی میں اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عجیب تماشا لگا ہوا ہے جس کی بنیاد یہ ہے کہ عوام…

پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی، دنیش چندیمل

سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے، بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں دنیش چندیمل نے کہا کہ مجھے یقین ہے پاکستان ٹیم ہمیشہ سخت حریف رہے گی، اس سال…

جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کا قتل عام کیا لوگ اس کا حساب لیں گے، جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ چینی اور آٹے کے بحران میں یہ پہلے بھی کمائی کرچکے…

جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے، اس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا سہرا فیلپس کو جاتا ہے جس نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تیسرے ون ڈے کی دوسری اننگز میں گیند ٹرن نہیں ہو رہی تھی، پہلے دو میچز میں دوسری اننگز…

ملک میں برفباری اور بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت اور بٹوگا ٹاپ سمیت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، برفباری کی وجہ سے کئی…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں مصطفی کمال، انیس قائم خانی، فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ اظہار اور اراکین رابطہ کمیٹی موجود ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پنجاب اور سندھ…

کبیر والا، آٹے کی آس لیے ایک اور شہری چل بسا

کبیر والا میں آٹے کی لائن میں کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔کشمور میں بھی بچوں کی روٹی کے لیے آٹے کے طلب گاروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔کوئٹہ، سرگودھا اور ملتان سمیت کئی شہروں میں بھی آٹا نہ ملنے کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔اسلام…

بلاول اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ روز پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردی…

آج پنجاب سے ڈاکو راج ختم ہوجائے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آج صوبے کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی پنکی راج ختم ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

کراچی، حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، شرجیل میمن

پی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ایم کیوایم کی جانب سےڈی لمیٹیشن پر تحفظات کے بعد سندھ حکومت کا الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اچانک غیر معمولی فیصلہ سامنے آیا ہے۔پی…

کراچی میں غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، 11 گرفتار

کراچی میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کا غیر قانونی لین دین کرنے والے ڈیلرز کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تین سرکلز نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کر کے ساتھ مقدمات درج کر لیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی…

وزیراعظم کی آج ہی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے آج رات ہی ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے…

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات، ملزم بچوں کے ڈائپر لوٹ کر فرار

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اور مسلح ملزمان کی جانب سے مختلف نوعیت کی انوکھی وارداتیں سامنے آرہی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک دلچسپ واردات کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 9 دستگیر میں رپورٹ ہوئی ہے۔ جہاں منا ڈائپر شاپ سے…

آصف زرداری سے مثبت بات ہوئی، وہ وعدے پورے کرتے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ہونے والی گفتگو بتادی۔ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آصف زرداری سے مثبت بات ہوئی ہے، وہ اپنے وعدے…

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کا281 رنز کا ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر 11 گیندوں قبل حاصل کرکے تیسرا میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔نیوزی لینڈ کی فتح میں گیلن فلپس کی 63 رنزکی ناقابل شکست اننگز کا نمایاں کردار رہا، انہوں نے بیٹنگ کے دوران 4 چھکے اور اتنے…

نواز دور میں منگوائی گئی کروڑوں کی گاڑیوں کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا لیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے کنوینر مشاہد حسین سید نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دور حکومت میں سارک کانفرنس کیلئے منگوائی گئی کروڑوں روپے کی 33 گاڑیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ ملکی معاشی حالات…