جمعہ20؍جمادی الثانی 1444ھ13؍جنوری 2023ء

سندھ: سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری کو بند رہیں گے

سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز و کالجز 14 جنوری بروز ہفتہ بند رہیں گے لیکن کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عملہ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری اور سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ہدایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے جاری کیا ہے۔

بلدیاتی انتخاب کے انعقاد کے پیش نظر ضلع ٹھٹھہ میں بھی کل اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.