جمعہ20؍جمادی الثانی 1444ھ13؍جنوری 2023ء

الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

بہادر آباد میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ 85 فیصد مینڈیٹ ہے، لیکن کیا سارا رسک ہم ہی لیں۔

وسیم اختر نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن گئے، عدالتوں میں گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.