Browsing Category
Urdunews
لاہور: کروڑوں مالیت کی ہاکی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔اسپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ کمپنی کے ماہرین کی ہدایات کے مطابق ٹرف بچھائی جا رہی ہے۔ٹرف بچھانے کے کام کا افتتاح اپریل کے وسط میں مشیرِ کھیل…
سوات:کوچ کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق
سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا…
سربراہ پاک فوج سے چینی وزیرِ خارجہ کی ملاقات
پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی…
کوئٹہ، بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر جاگنگ ٹریک بنا ڈالا
کوئٹہ کے باہمت بزرگ شہری نے بڑا کارنامہ کر دکھایا، ناممکن کو ممکن بنا دیا۔کوئٹہ کے علاقے مری آباد کے رہائشی بزرگ شہری علی یاور نے ساڑھے 3 سال کی کڑی محنت سے پہاڑ کاٹ کر 3 کلو میٹر سے زائد کا جاگنگ ٹریک بنا ڈالا۔ باہمت بزرگ شہری علی یاور…
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کے ساتھ 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون…
آرمی چیف سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی…
کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان
کراچی میں آج جاری ضمنی بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔کراچی پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ انتخابات کے لیے 172 پولنگ بلڈنگز بنائی گئی ہیں اور 302 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کراچی پولیس کے 7…
بھارتی صدر کی تقریر کے دوران بجلی غائب
بھارت کی صدر دروپدی مرمو کی تقریر کے دوران لائٹ چلی گئی تاہم انہوں نے تقریر جاری رکھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر ریاست اڑیسا میں یونیورسٹی کی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔رپورٹس کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے اپنی تقریر…
بہاولپور: گھریلو رنجش پر باپ کا 3 کمسن بچوں اور بیوی پر تشدد
جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں گھریلو رنجش پر باپ نے 3 کمسن بچوں اور بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لوہے کا راڈ مارنے سے بچوں کے چہرے اور جسم پر نشانات آئے ہیں۔پولیس…
ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے
گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے جنہوں نے کلمۂ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔زلزلے سے ہنزہ کے علاقے گلمت کے محلہ کمرس میں…
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔کراچی، حیدر آباد، سکھر، جیکب آباد، شکار پور، گھوٹکی، خیر پور، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، عمر کوٹ، مٹیاری،…
امریکا، شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق الین (Allen) شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں حملہ آور نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق…
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک
لاہور کے علاقوں شاہدرہ ٹاؤن اور مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جن میں 4 ملزمان ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ میں فائرنگ سے بھتہ خور شوٹر اور ڈاکو فیضان عرف جگا اور علی رضا ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق مناواں مقابلے…
سندھ، 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی، اس سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ امیدواروں کے انتقال کے باعث ان نشستوں پر انتخابات نہیں ہوسکے تھے۔کراچی، حیدرآباد، جیکب آباد، شکارپور، گھوٹکی، سکھر،…
بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہوں نے آج ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری نے پریس کانفرنس کی۔میٹ ہنری کا…
پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست
پشاور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انصاف لائرز فورم کو گرینڈ الائنس کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔گرینڈ…
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بھارت کے امکانات بڑھ گئے۔ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے جولائی میں سربراہی اجلاس کی راہ ہموار ہوگئی، شہباز شریف 3 اور4…
کوئٹہ: کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کا تعلق کوئٹہ سے تھا، اس کے مطلوبہ ٹیسٹ لیب بھجوائے گئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس…
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کا امیدوار میں یا مونس الہٰی ہوں گے، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کا ایک وعدہ بتادیا۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے وعدہ کیا ہے کہ الیکشن کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کےلیے پی ٹی آئی…
شاہین سے متعلق شاداب کے ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا دوٹوک جواب
داماد شاہین شاہ آفریدی سے متعلق شاداب خان کے ٹوئٹ پر سسر شاہد آفریدی نے دوٹوک الفاظ میں جواب دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی کی آخری اوور کی ویڈیو شیئر…