جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کامران ٹیسوری کے اعزاز میں ہیوسٹن کی پاکستانی کمیونٹی کا استقبالیہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اعزاز میں ہیوسٹن کی پاکستانی کمیونٹی نے استقبالیہ دیا۔استقبالیے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اور پاکستانی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی قوم…

کین ڈول کا انسٹاگرام پر چھوٹے بچوں کا اکاؤنٹ بنانیوالی ماؤں کو مشورہ

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے انسٹا گرام پر اپنے چھوٹے بچوں کا اکاؤنٹ بنانے والی ماؤں کو مشورہ دیا ہے۔کین ڈول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اُنہوں نے اس ویڈیو میں کہا ہے کہ ایک اہم ذہنی…

لندن: نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد کے 3 گاڑیاں رجسٹر کرانے کا انکشاف

لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔اس حوالے سے نواز شریف لندن آفس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔نواز شریف آفس سے جاری ہونے والے…

کراچی: آج درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی میں آج درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا…

اقلیتی برادری کے بچوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو سراہتا ہوں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کے بچوں کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کی کاوش کو سراہتا ہوں۔ سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت میں مینارٹی چلڈرن لیڈر شپ کے وفد نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے…

تمام حلقوں میں پُرامن پولنگ جاری ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی کنٹرول روم اسلام…

کوئٹہ اور پشاور میں آٹا مہنگا

کوئٹہ اور پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے ہو گئی۔شہر میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی…

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 40 وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور منشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق مارچ 2023ء میں ملزم نے اپنے…

الیکشن میں ہنگامی صورتِحال کیلئے کوئیک رسپانس فورس موجود ہے: ایس ایس پی سٹی

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتِ حال کے لیے کوئیک رسپانس فورس موجود ہے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بہار کالونی یو سی 2 میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے پولنگ کے دوران سیکیورٹی…

چھوٹا قرآن کریم اور لاش دیکھ کر اسلام قبول کرنیوالا البانوی خاندان

البانیہ کے ایک مسیحی خاندان نے زمین میں دفن سالم لاش اور چھوٹے قرآن کریم کو دیکھ کر ماضی میں اسلام قبول کیا تھا۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ خاندان ملک میں ماضی میں ہونے والے انتشار اور جنگوں کے دوران زمین سے ملنے والے اس نایاب قرآن کریم کے…

پاکستان بدقسمتی سے ورلڈ کیپیٹل آف ڈائبیٹیز بن چکا ہے: نگراں وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ دنیا میں سب ڈاکٹر کہتے ہیں کہ پاکستان بدقسمتی سے ورلڈ کیپیٹل آف ڈائبیٹیز بن چکا ہے۔ فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان میں…

مجھے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روکا گیا: عبدالرشید

رکنِ سندھ اسمبلی جماعتِ اسلامی عبدالرشید نے کہا ہے کہ مجھے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن میں جانے سے روکا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید نے کہا کہ ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ووٹ کاسٹ کرنے میں کامیاب ہوا ہوں۔پولنگ…

شمالی وزیرستان: تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ گھوسٹ ملازمین کا انکشاف سروے کے دوران ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں…

جماعتِ اسلامی الیکشن سیل کا الیکشن کمیشن سندھ کو تیسرا خط

پولنگ ایجنٹس کو روکنے پر جماعتِ اسلامی کے الیکشن سیل نے الیکشن کمیشن سندھ کو تیسرا خط لکھ دیا۔جماعتِ اسلامی کے ترجمان نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے۔ترجمان کا خط میں کہنا ہے کہ یوسی 13 نیو کراچی پولنگ اسٹیشن…

کوئٹہ: کانگو وائرس کی مریضہ کا انتقال

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو وائرس کی مریضہ انتقال کر گئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضہ کا تعلق افغانستان سے تھا جو عارضی طور پر کچلاک میں رہائش پذیر تھی۔اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس…

پاکستان بدقمستی سے ورلڈ کیپیٹل آف ڈائبیٹیز بن چکا ہے: نگراں وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ دنیا میں سب ڈاکٹر کہتے ہیں کہ پاکستان بدقمستی سے ورلڈکیپیٹل آف ڈائبیٹیز بن چکا ہے۔ فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان میں…

عمران خان سے کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن نے ملاقات کی ہے۔لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے پاکستان…

ششی تھرور کا منی پور میں صدارتی راج لگانے کا مطالبہ

بھارتی کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے بھارت کی ریاست منی پور میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔بھارت کی ریاست منی پور میں کئی دنوں بعد بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور مودی حکومت صورتِ حال قابو کرنے میں ناکام ہے۔بھارتی میڈیا کے…

تیز بارش میں بھٹکنے والا پاکستانی طیارہ 10 منٹ تک بھارتی فضائی حدود میں رہا

تیز بارش کے دوران لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی کے بعد بھٹکنے والا پی آئی اے کا طیارہ 10 منٹ تک بھارت کی فضائی حدود میں رہا اور بھارتی پنجاب پر 125 کلو میٹر تک سفر کر کے پاکستان واپس پہنچا۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 248 جمعرات…

نوشہرو فیروز: 2 دولہا بارات چھوڑ کر ووٹ دینے پہنچ گئے

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور کی ٹاؤن کمیٹی میں جنرل کونسلر کی نشست پر ہونے والے انتخاب کے لیے 2 دولہا بارات چھوڑ کر ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔دولہا ماجد بابو اور راشد بابو نے بارات لے کر حیدر آباد جانا تھا۔دولہا ماجد نے…