جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ ٹوئٹر کیا ہے؟انہوں نے…

اب معافی کا وقت گزر گیا، عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں رہے گا، عوامی سطح پر نہ لیڈرشپ سطح پر۔انہوں نے…

چینی خاتون جو گلا پھاڑ کر پورے محلے کو صبح 6 بجے جگا دیتی ہے

یوں تو صبح سویرے مرغے کی زور دار بانگ ہو یا رات گئے چوکیدار’کی جاگتے رہو‘ کی صدا، یہ تو معمول کی بات ہے جو طبیعت پر گراں نہیں گزرتی۔تاہم چین میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں روزانہ صبح 6 بجے ایک خاتون گلا پھاڑ کر کچھ اس طرح چیختی ہے کہ آس…

بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر ایک شخص قتل

بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر مالک نے ایک شخص کو قتل کر کے لاش کو آگ لگادی۔پولیس کے مطابق ملزم نے شہری کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگائی اور لاش کو پولیس کے حوالے کرنے سے بھی انکار کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے بعد ملزم…

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی

مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن کی مزید کارروائی نہیں کر رہے، آج کی…

زرداری صاحب اگر بلاول کو وزیراعظم بنانا ہے تو کراچی والوں کو پہلے حق دو، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ زرداری صاحب اگر بلاول کو وزیرِ اعظم بنانا ہے تو کراچی والوں کو پہلے ان کا حق دو۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال  نے کہا کہ…

لاہور سے 9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 33 پروازوں کے ذریعے 9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 743 سے 327 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے، ایئر پورٹ پر عازمین حج کو رخصت کرنے کے موقع…

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا…

عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور،…

تربوز، خربوزہ اور گرما وزن میں کمی سے لے کر دل کی صحت تک نہایت مفید قرار

گرمیوں کے آتے ہی مزے مزے کے رنگ برنگے پھل مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں جو کہ جیب پر سستے اور صحت پر مفید اثرات مرتب کرتے ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے موسمی پھلوں کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے، موسمِ گرما کے پھلوں، تربوز، خربوزے، گرما کا کدو…

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے پہلے ہی مذمت کی تھی اور اب بھی کر…

نیشنل گیمز، پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔آرمی کے نعیم اختر اور واپڈا کی عشاء عمران نیشنل...واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن…

جنوبی کوریا، پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کھولنے والے مسافر نے پولیس کو بیان دیدیا

جنوبی کوریا میں ایشیانا طیارے کے مسافر کے ڈیگو ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی طیارے کا دروازہ کھولنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایگزٹ کے ساتھ بیٹھے مرد مسافر نے لینڈنگ سے 2 یا 3 منٹ قبل زمین سے تقریباً 200 میٹر (656…

کراچی، گلستان جوہر کے نجی بینک میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نجی بینک میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی،…

شاداب ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے ڈیبیو میچ میں زخمی

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے۔سمرسیٹ کے خلاف میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں شاداب کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو…

پنجاب: مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

پنجاب کے مختلف علاقوں سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اور خانیوال میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

سینیٹر باب میننڈیز کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان میں ہنگامہ آرائی نہیں،…

تکبر نے عمران کو اس مقام پر پہنچایا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب سیاسی کارکن پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خان میں یوتھ کنونش سے خطاب کیا۔سعد رفیق نے کہا کہ  عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی…

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے، تمام فون بھی بند کردیے۔قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل عثمان بزدار سے بات ہوئی تو وہ پہاڑوں پر پُرسکون تھے، اب ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ذرائع کے مطابق 9 مئی سے قبل عثمان بزدار…

عمران نے جسٹس اعجاز الاحسن کو جانبدار کہا، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی امور عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی پٹیشن میں جسٹس اعجاز الاحسن پر جانبداری کا الزام لگایا ہے۔پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جسٹس اعجاز الاحسن پر…