ہفتہ 6؍ذیقعد 1444ھ27؍مئی 2023ء

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔

جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.