ہفتہ 6؍ذیقعد 1444ھ27؍مئی 2023ء

نیشنل گیمز، پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔

آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔

آرمی کے نعیم اختر اور واپڈا کی عشاء عمران نیشنل…

واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔

ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.