Browsing Category
Urdunews
جناح ہاؤس حملہ: تفتیش کیلئے جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی
جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کےکیسز کی تفتیش کےلیے بنائی گئیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی تعداد 5 ہوگئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے…
عمران اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں…
سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی
حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں…
پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے…
ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ہم نے سوچا کہ…
مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے مذاکرات نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار…
بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت…
بھارت: علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا
بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکالنے کی قرار داد کو منظور کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ملی نغمہ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں…
انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد شاداب خان کا بیان سامنے آگیا
انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شکر ہے اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔شاداب خان کا…
پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں دیکھیں جن کا میں سوچ بھی نہیں سکتا…
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا انتقال ہوگیا
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔محمد بلال نے 2018 میں ایشین 10 بال اسنوکر…
شبلی فراز اپنے والد احمد فراز کا شعر دن میں 3 بار سنیں شفا ہو جائیگی، ناصر شاہ
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو اپنے والد احمد فراز کی شاعری پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے احمد فراز کی شاعری کی ویڈیو بھی جاری کردی۔سوشل میڈیا پر سید ناصر حسین…
ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ ٹوئٹر کیا ہے؟انہوں نے…
آڈیو لیکس کی کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا
مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کی جانب سے آڈیو کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا۔مبینہ آڈیو لیکس کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے کیمرے، کمپیوٹر، پرنٹر و دیگر سامان واپس بھجوا دیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی…
پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما پارٹی چھوڑ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی شوکت علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی…
وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا
وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے۔وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 10 فیصد سے بھی کم کمرشل اور سکوک بانڈز کی ادائیگی اپریل 2024 میں واجب…
کرپشن سے پاک ہوں، 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا، ملک سے بھاگا نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماں اور عوام کی دعاؤں سے کرپشن سے پاک ہوں۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں اور اقوامِ متحدہ میں خطاب بھی کیا۔شیخ رشید نے مخالف سیاسی رہنماؤں پر تنقید کرتے…
شاہ محمود کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔شاہ محمود قریشی کے بیان حلفی…
پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان…
کراچی بار ایسوسی ایشن کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان
کراچی بار ایسوسی ایشن کر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب آج اعزازی ممبر شپ دے دی گئی، میں تمام منتخب…