جمعہ 5؍ذیقعد 1444ھ26؍مئی 2023ء

پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہید

پولیس لائن خیبر پر مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نواز خان اور لائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔

مسلح افراد کے خلاف پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی جبکہ زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.