Browsing Category
Urdunews
اقتصادی رابطہ کمیٹی: ایس ایم ای آسان فنانس نظرثانی شدہ اسکیم کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ای) آسان فنانس نظرثانی شدہ اسکیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ…
ایف آئی اے سائبر کرائم کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا سے 8 گھنٹے تفتیش
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا سے کئی گھنٹے تک تفتیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق نعیم حیدر پنجوتھا کو تفتیش کے لیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا تھا۔ انہیں…
وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کو پیمرا ترامیم واپس نہيں لینی چاہئيں، ایمینڈ
ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) نے کہا ہے کہ وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترامیم واپس نہيں لینی چاہئيں۔ایمینڈ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیمرا ترامیم…
امید ہے الیکشن جنوری میں ہوجائیں گے، نگراں وزیراعظم ہمارے اعتماد کا ہوگا، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ جو بھی نگراں وزیراعظم ہوگا وہ ہمارے اعتماد کا آدمی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل شام تک نگراں…
عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام، مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر
امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کے فرمان کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس کو…
ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے ان 5 اشیاء کو خوراک کا حصہ بنائیں
ماہرین صحت کے مطابق 5 خوراک ایسی ہیں جنکے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں سب سے اول نمبر پر دودھ ہے جس کے استعمال سے صحت پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے دودھ میں کیلشیم، پروٹین اور اہم…
ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو کل دوپہر 2 بجے پیش ہونے کا نوٹس ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا کہ آپ کے خلاف اسلام آباد…
آئی ٹی کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 15سے 20 لاکھ کما سکیں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کورسز مکمل کرنے والے نوجوان ماہانہ 15سے 20 لاکھ کما سکیں گے۔گورنر ہاؤس میں آئی ٹی ٹیسٹ کے بعد خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی ٹی کورسز کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔ ان کا…
بابر اعظم کی ایشیا کپ کیلئے تیاری، نروشان ڈکویلا کے انکشافات
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ کے لیے تیاری کے سلسلے میں لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں کولمبو اسٹرائیکر کے کپتان نروشان ڈکویلا نے بابر اعظم کے حوالے سے بڑے انکشافات کردیے۔ نروشان ڈکویلا کا کہنا تھا کہ بابر اعظم سری لنکن…
چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین کے پاس رہے گا، پی ٹی آئی کور کمیٹی میں قرارداد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا منصب تاحیات بانی چیئرمین کے پاس رہے گا۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے بھجوائی…
نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا اور سابق مختار کار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط
نسلہ ٹاور کیس میں کراچی میں قائم انسداد بدعنوانی عدالت نے منظور کاکا اور سابق مختار کار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔اس حوالے سے اینٹی کرپشن کورٹ نے کہا کہ دونوں ملزمان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا…
لاہور: ڈرون کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بےنقاب
لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا جس میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں کہا گيا ہے کہ ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کےلیے ڈرون کا استعمال کیا جاتا…
ریلوے حادثے پر فیک نیوز کا بازار گرم کیا گیا، لکڑی کے جوڑ والی خبر غلط ہے، وزیر ریلوے
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر پالیسی بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند روز پہلے ایک افسوسناک حادثے میں 30 کے قریب لوگ جاں بحق ہوئے۔ افسوس کی بات ہے کہ حادثے…
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این…
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی فش ہاربر فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور وزیر لیبر سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شا ہ نے کہا ہے کہ فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کے…
تشدد نہ ہو تو متعد لوگ رضاکارانہ گرفتاریاں دے دیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے جیل میں سہولیات پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر حماد اظہار نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں ملنے والی…
افغان طالبان کا جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ
افغانستان میں طالبان حکومت نے جادو ٹونے، تعویز، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔وزارت امر باالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ تعویز شرعی مسئلہ ہے لیکن اب اسے کاروبار بنا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا…
لاہور: پارکنگ ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پارکنگ ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ویڈیو مں پارکنگ کمپنی کے ملازم پر 3 سے 4 افراد کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔تشدد کا شکار…
کراچی فش ہاربر فیکٹری میں گیس دھماکا، 20 افراد متاثر
کراچی فش ہاربر میں ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے بعد زہریلی گیس کے اخراج سے خواتین سمیت 20 متاثر ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقے میں امونیا گیس کی بدبو پھیلنے کے بعد امدادی اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔سیکیورٹی انچارج فش ہاربر…
ہزارہ ایکسپریس حادثہ: اپنے پیاروں کو کھونے والے شخص کی حکومت سے دہائی
سرہاڑی میں ٹرین حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے ایک متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ حکومت نے کوئی مدد نہیں کی، اپنی مدد آپ کے تحت گٹھریوں مں باندھ کر لاشیں لائے۔ہزارہ ایکسپریس کے المناک حادثے میں جان سے جانے والوں میں ٹنڈو آدم کے ایک ہی…