جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی صحتیاب ہوگئے

مکہ مکرمہ میں گزشتہ جمعے کی نماز کے دوران امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی کی طبیعت اچانک زیادہ خراب ہوگئی تھی تاہم اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ادارہ مذہبی امور برائے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان میں لکھا…

کراچی میں آج وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آج وقفے وقفے سے بوندا باندی اور سارا دن موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع مکمل ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے…

گوادر میں دہشتگردوں کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

گوادر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی…

عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا۔بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں عبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا۔ایشین ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے…

جشن آزادی، وفاقی دارالحکومت میں عمارتیں سجادی گئیں

جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارات کو خوبصورت رنگوں اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے۔شاہراہ دستور، جناح ایونیو سمیت…

فیصل آباد میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل آباد میں بھی نوجوان لڑکیوں کو گلی میں اکیلے پا کر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، بہادر لڑکی نے نوجوان کو ڈانٹ دیا۔ گرونانگ پورہ کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی…

فیصل آباد میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

فیصل آباد میں بھی نوجوان لڑکیوں کو گلی میں اکیلے پا کر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، بہادر لڑکی نے نوجوان کو ڈانٹ دیا۔ گرونانگ پورہ کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی…

ایشیا کپ کرکٹ کےلیے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع

ایشیا کپ کرکٹ کےلیے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پہلے مرحلے میں پاکستان کے میچز اور وی آئی پی اور پریمیئم انکلوژرز کے ٹکٹس فروخت کےلیے پیش کیے گئے ہیں۔ ایشین کرکٹ ایونٹ میں پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان میں…

شمالی کوریا: طوفان میں صدارتی پورٹریٹس کی حفاظت کریں، سرکاری میڈیا کی شہریوں کو ہدایت

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ تیز بارشوں اور ہواؤں میں صدر کم جونگ اُن کے خاندان کے پورٹریٹس کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔حکمران جماعت کے اخبار 'روڈونگ سنمون' کی رپورٹ کے مطابق عوام کی سب سے پہلی ترجیح اپنے رہنما…

جہلم کے سرکاری اسپتال میں سی ٹی اسکین کے بہانے چور نے مریضہ کو لوٹ لیا

جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی ہے۔چور نے خود کو اسپتال کا ملازم ظاہر کیا اور بزرگ مریضہ سے طلائی زیورات، نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہوگیا۔مریضہ کا کہنا ہے کہ ملزم اسپتال کا ملازم بن کر آیا…

ملائیشیا کو شکست، بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

بھارت نے فائنل میں ملائیشیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر چوتھی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ہوم ٹیم کی جیت کا اسکور 3-4 رہا۔ بھارت کی جانب سے جوگراج سنگھ ، ہرمن…

انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی پی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی…

جج ہمایوں دلاور کی نواز شریف کے ساتھیوں کے ہمراہ شاپنگ، جیو فیکٹ چیک نے خبر کی تردید کردی

کیا سابق وزیراعظم کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے لندن میں نواز شریف کے قریبی لوگوں کے ساتھ شاپنگ کی؟ جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی اس خبر کی تردید کردی۔سوشل میڈیا پوسٹوں میں الزام لگایا گیا کہ جج ہمایوں دلاور…

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت نے نوّے دن میں الیکشن کے حکم پر اپیل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے یہ قانون…

نگراں وزیراعظم کیلئے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، چوہدری سرور

مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے کچھ کہہ نہیں سکتے ہیں، نگراں وزیراعظم کے لیے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی۔لاہور میں منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے موقع پر چوہدری سرور نے کہا کہ…

پاکستانی ویمن فٹبالر ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمن پریمیئر لیگ کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو…

برطانیہ: پاکستانی نژاد شہری کے گھر سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

برطانیہ کے علاقے ووکینگ میں پاکستانی نژاد شہری کے گھر سے 10 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔لندن چیک وزیر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سائوتھ ویسٹ...برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح پولیس موقع پر پہنچی تو گھر کے رہائشی افراد فرار ہوچکے تھے۔پولیس…

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی عمدہ پرفارمنس

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں پاکستان کے کرکٹرز شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں۔دمبولا اوورا کے حسن علی نے کولمبو اسٹرائیکرز کے خلاف 3 وکٹیں لیں اور 6 رنز بھی اسکور کیے ہیں۔دوسری طرف کولمبو اسٹرائیکرز کی جانب سے ایل پی پی کھیل…

ملاپ پردیپ افغانستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ملاپ پردیپ کمار میوادا کو ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ملاپ میوادا نے سری لنکا میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ملاپ میوادا اس سے پہلے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں افغان ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ملاپ میوادا…

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف سے علیم ڈار کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے ملاقات کی ہے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والی ملاقات میں علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارک باد…