Browsing Category
Urdunews
استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی مہم کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا
استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی مہم کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا۔اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور تحریک انصاف کی پالیسیوں کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا…
برسلز: کشمیریوں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ نے…
نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے، فیملی کی تصدیق
سابق وزیر اعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔شریف فیملی کے ذرائع نے جیو نیوز کو نواز شریف کی وطن واپس آنے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا، سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے فوراً بعد وطن…
انجو نے پاکستان اور سیما حیدر نے بھارت میں یومِ آزادی کیسے منایا؟
جولائی کا مہینہ پاکستان اور بھارت کے لیے کافی منفرد مہینہ تھا جہاں پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی محبت میں گرفتار پاکستانی لڑکی نے اپنی اپنی سرحد پار کی۔سیما حیدر کا بھارت اور انجو کا پاکستان آنا تھا کہ…
سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا
سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانت خارج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مقدمات تھانہ…
مردان: مکان کے تنازعے پر خاتون 3 بیٹوں سمیت قتل
مردان میں مکان کے تنازعے پر خاتون اور اس کے 3 بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔مردان پولیس کے مطابق 4 افراد کے قتل کا واقعہ رشید آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتول خاتون سے زبردستی گھر خریدنا چاہتے تھے، انکار پر خاتون کو اس…
ویمنز فیفا ورلڈ کپ: اسپین کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی
اسپین کی ٹیم ویمنز فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔فائنل میں اسپین کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا یا انگلینڈ کے…
ملیر: کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی
کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی۔بچے کا باپ غم سے نڈھال ہوگیا، اس کا کہنا ہے کہ ایک ہی بچہ تھا، کس کے پاس جاؤں، کون سا دروازہ کھٹکھٹاؤں؟ کوئی سُننے والا نہیں۔رشتے دار کے مطابق حادثے کا سبب…
جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا
14 اگست کو 76ویں جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا۔روس میں تعینات پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ٹوئٹر پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے روس اور پاکستان کی دوستی کو مضبوط قرار دیا۔سفیر شفقت علی خان نے…
سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ
سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسٹاک ہوم سے عرب میڈیا کے مطابق اسٹاک ہوم میں سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دو افراد کو آزادی اظہار کے قانون کے تحت قرآن…
چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔نیب حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کو ریمانڈ کے…
پاکستان کی 10 سالہ آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلہ جیت لیا
دس سالہ پاکستانی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔گزشتہ منگل کو قازقستان کے شہر اکتاؤ میں منعقد ہونے والی ورلڈ اسکول چیس چیمپئن شپ انڈر 12 میں 53 ممالک سے 400 کھلاڑیوں نے حصہ…
انٹربینک میں ڈالر تقریباً 4 روپے مہنگا
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ایک ڈالر 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے 75 پیسےکاہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 288 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 297 روپے کا…
نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔ملزم کے وکیل فاروق ایچ…
نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا بھی…
بھارت: بیٹی کو کندھے پر بٹھائے شخص کو گولی مار دی گئی
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شخص کو گولی مار دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویش ناک جبکہ حملے میں اس کی بیٹی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی…
غدار نہیں ہوں، شوہر کیساتھ واپس بھارت جاؤں گی، انجو کا نیا بیان
آن لائن محبت کے بعد بھارت سے پاکستان آ کر، خیبرپختون خوا کے نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں، جَلد ہی اپنے شوہر نصراللّٰہ کے ساتھ واپس بھارت جاؤں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر انجو کی…
کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان
حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر…
کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی درخواست
کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی حکومتی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی۔ اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گا اور فیصلہ وفاقی…