Browsing Category
Urdunews
نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔ملزم کے وکیل فاروق ایچ…
نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا بھی…
بھارت: بیٹی کو کندھے پر بٹھائے شخص کو گولی مار دی گئی
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شخص کو گولی مار دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویش ناک جبکہ حملے میں اس کی بیٹی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی…
غدار نہیں ہوں، شوہر کیساتھ واپس بھارت جاؤں گی، انجو کا نیا بیان
آن لائن محبت کے بعد بھارت سے پاکستان آ کر، خیبرپختون خوا کے نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں، جَلد ہی اپنے شوہر نصراللّٰہ کے ساتھ واپس بھارت جاؤں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر انجو کی…
کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان
حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر…
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی مظالم، غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں نے گھروں پر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات…
صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، نہ کبھی تشدد کی سیاست پر یقین رکھا نہ رکھوں گا، نہ ہی یہ کوئی…
جشن آزادی، برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا
پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی سبز ہلالی پرچم کا رنگ چڑھ گیا۔برج خلیفہ پر سبز ہلالی پرچم کے خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی اس دیو قامت عمارت کے اطراف…
شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ، انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، جج کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے میں پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، زیادتی کی کوئی انتہا رکھیں۔شاہ محمود قریشی کے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی قرار دیدیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی اور وچ ہنٹ قرار دے دیا۔اس معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن میں مداخلت پر فردِ جرم مجھے دھاندلی لگتی ہے، یہ فردِ جرم ڈھائی سال پہلے کیوں نہیں عائد کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ…
سپریم کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288.70 روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody a…
نواز شریف کے آنے کی تاریخ کا اعلان ن لیگ کرے گی، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیم کسی کے پاس ہے تو وہ نواز شریف کے پاس ہے،…
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا
فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےکی۔توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں سابق وزیر اطلاعات…
اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی
پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…
اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی
پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…
ٹوکیو: پاکستان کے یوم آزادی پر جشن کا سماں
پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے صبح 9 بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔سفیر رضا بشیر تارڑ…
9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی کو شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت
بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہوگئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔9 مئی واقعات پر چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں…
ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر فردِ جرم کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے 18…