جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: انڈونیشی طیارے کی فنی خرابی میں درستگی کیلئے انڈونیشیا سے ٹیم آگئی

کراچی میں ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے خراب طیارے کی بحالی کیلئے انڈونیشین ماہرین کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔انڈونیشین ماہرین طیارے کی مرمت کرنے والے پی آئی اے انجینئرز کی رہنمائی کریں گے۔انڈونیشیا کا خراب اے ٹی آر طیارہ ڈھائی مہینے سے…

غزہ میں شہریوں کی جبری بے دخلی عملاً شروع ہوچکی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے انسانی امور ایزلی برانڈز کریس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شہریوں کی جبری بے دخلی عملاً شروع ہوچکی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل کے معاون نے نیویارک میں  خطاب کے دوران کہا کہ غزہ کی…

بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ فینز کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں

بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جب ٹریننگ کے بعد واپس جانے لگے تو سیلفیاں لینے والوں کا رش لگ گیا۔کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے شائقین کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اُن کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔اس موقع پر…

لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے، لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنانی سرحد پر اسرائیلی حملے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے، لبنان کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی بمباری سے 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جنوبی لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملوں پر لبنان کے وزیر خارجہ عبداللّٰہ بو حبیب…

بھارت سے بڑا میچ ہار کر مایوسی ہوئی، وہ برا دن تھا جو گزرگیا، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں بھارت سے شکست پر ردعمل دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ بڑا میچ ہار کر مایوسی تو ہوتی ہے، بھارت والا میچ گزر گیا، وہ ایک برا دن تھا۔انہوں نے کہا کہ احمدآباد میں…

نیدرلیڈز کا غزہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسرائیلی حملوں سے غزہ میں بگڑتی ہوئی صورتحال میں غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے نیدرلیڈز نے 1 کروڑ ڈالر سے زائد کی انسانی امداد کا اعلان کر دیا۔ڈچ حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں بنیادی ضروریات سے محروم لوگوں کی بگڑتی صورتحال باعث تشویش ہے۔ان کا…

اسرائیل فلسطین تنازع: اردن کی سربراہی میں چار ملکی اجلاس کل ہوگا

اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر مشاورت کے لیے اردن کی سربراہی میں امریکی، فلسطینی اور مصری رہنماؤں کا چار ملکی اجلاس بدھ کو ہوگا۔اردنی میڈیا کے مطابق اردن میں منعقدہ اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان شہر میں پہلا پریکٹس سیشن کیا، دو گھنٹے طویل پریکٹس میں 12 کھلاڑی شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں بنگلور میں موجود ہے جہاں…

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 246 رنز کا ہدف دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹ پر 245 رنز بنائے۔کپتان اسکاٹ ایڈورڈز…

کراچی: دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ شب دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 10سالہ عتیقہ کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے دھماکا کریکر پھینکنے سے…

عرفان صدیقی کا منفی قیاس آرائیاں کرنے والوں کو انتظار کرنے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے منفی قیاس آرائیاں کرنے والوں کو تھوڑا انتظار کرنے کا مشورہ دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ منفی قیاس آرائیاں کرنے والے تھوڑا انتظار کرلیں، نواز شریف نے ہمیشہ قانون کی…

کمبوڈیا کو ہراکر پاکستان پہلی بار فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان فٹ بال میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار قومی ٹیم نے فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر ز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پہلے راؤنڈ کا دوسرا لیگ پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان جناح اسٹیڈیم اسلام…

ریڈیو پاکستان جلانے کا کیس: 6 ملزمان کی ضمانت کی توثیق

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سابق اراکینِ اسمبلی اور کارکنوں کی ضمانت کی توثیق کر دی۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق اراکین اسمبلی  آصف خان، فضل الہی اور…

خضدار: دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق، 3 زخمی

خضدار میں وڈھ کے علاقے زرچین میں دستی بم پھٹنے سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی مدرسے کے طلباء کو راستے میں دستی بم پڑا ہوا ملا، بچے اس سے…

برسلز، دانش عرفان قوال نے میگا صوفی قوالی نائٹ میں سماء باندھ دیا

پاکستان پریس کلب برسلز کی جانب سے میگا صوفی قوالی نائٹ میں پاکستان کے نامور بین الاقوامی شہرت یافتہ دانش عرفان ہمنوا قوال نے یورپ کے ٹور کے دوران یورپی دارالحکومت برسلز میں اپنی آواز کے سحر سے سماء باندھ دیا۔دانش عرفان اور ہمنوا واجد خان…

نگراں وزیرِ اعظم کی دورۂ چین پر کینیا اور سری لنکا کے صدور سے ملاقاتیں

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی دورۂ چین پر کینیا اور سرلنکا کے صدور سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔انوار الحق کاکڑ اور کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کی پاکستان…

ہیئر ڈریسر ڈینیل نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

ملیے ہیئر ڈریسر ڈینیل سے جنہوں نے ناصرف ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کے ساتھ کرکٹ کھیلی بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق کپتان یونس خان کو بھی بالنگ کی اور اب وہ کھلاڑیوں کا اسٹائل نکھارتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی ورلڈ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کم ہوکر 49 ہزار 531 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 50 ہزار بھی ہوا، لیکن کاروباری دن کے اختتام پر 200 پوائنٹس منفی رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر 200 پوائنٹس کم ہوکر 49 ہزار 531 ہے۔ کاروبار دن…

پی ٹی آئی قیادت سے نگراں حکومت سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کا نگراں حکومت کی طرف سے رابطہ کیا ہے، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی، اس موقع پر انتخابات میں…

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے سے ایک بجکر 30 منٹ تک…