جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں: بابر کا کھلاڑیوں کو پیغام

کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں۔بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کہا کہ مجھے آپ پر 100 فیصد یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی زیادہ سوچنے…

لاپتہ افراد بازیابی کیس: روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت رپورٹ طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ…

طیارہ امدادی سامان لے کر آج غزہ روانہ ہو گا: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آج دوپہر ایک خصوصی چارٹر طیارہ کچھ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے غزہ کے لیے روانہ ہو گا، اسپیشل چارٹر طیارے میں امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ جائے گا، پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے…

گوتم گمبھیر کی بابر اعظم پر تنقید

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی اپروچ میں مکمل طور پر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹیکنگ بیٹرز کی ایک تاریخ رہی ہے، شاہد آفریدی، عمران نذیر، سعید انور اور عامر سہیل…

عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی اور عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ملزم عابد…

عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان  قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں۔سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس میں التواء دینے پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات…

بھارتی کپتان کے چالان میں گاڑی کی رفتار کا پتہ چل گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ممبئی پونے ایکسپریس وے پر پولیس نے 3 چالان کر دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ روہت شرما 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی…

چینی صدر شی جن پنگ کی مصری وزیراعظم سے ملاقات

بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی مصر کے وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سب سے…

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

روس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں اشتعال…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کیا جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز…

غزہ کے مزید اسپتال بھی اسرائیل کے نشانے پر

غزہ کے مزید اسپتالوں کو بھی اسرائیل نے نشانے پر رکھ لیا اور ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق القدس اور الشفا اسپتال اور ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر کے قریبی علاقوں پر 30 منٹ تک بمباری کی گئی جبکہ غزہ…

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو مزید 1 ہفتے کی مہلت

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کے لیے آر پی او راولپنڈی کو آخری بار مزید ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس صداقت علی خان…

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو مزید 1 ہفتے کی مہلت

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کے لیے آر پی او راولپنڈی کو آخری بار مزید ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس صداقت علی خان…

پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں بتدریج بہتری آ رہی ہے: ترجمان

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کی پروازوں کے شیڈول میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ایک بیان میں پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کے لیے قومی ایئر لائن اپنے وسائل سے فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ 19…

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی بی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر…

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی بار کا احتجاج

فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے کراچی بار ایسوسی ایشن نے آج احتجاج کیا ہے۔کراچی بار ایسویس ایشن نے اعلامیے میں کہا ہے کہ  فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کی وجہ سے آج کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ…

قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائی کورٹ نے مرزا شوگر مل کی جانب سے نجی بینک کو قرض کی عدم ادائیگی کے کیس میں 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے مرزا شوگر مل کی جانب سے بینک کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست…

برطانیہ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند

طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا،…

آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو شہید بے نظیر بھٹو کی استقبالیہ ریلی کو خودکش حملہ آوروں نے خون سے رنگ دیا تھا۔انہوں نے مزید…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار پاکستانی…