Browsing Category
Urdunews
کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کھلاڑی زیادہ باہر نہیں جاسکتے۔حسن علی نے ہر سوال پر مزاحیہ جملے بولے اور پھر سوالات کے جوابات دیے۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم…
ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا مسلسل چوتھا میچ جیت لیا، اس فتح کے بعد نیوزی لینڈ سے بہتر رن ریٹ کی وجہ سے میزبان ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگئی۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس…
ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف
ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن اور لٹن داس نے اننگ کا آغاز کیا اور 93 رنز…
نواز شریف کے رفقا طےشدہ پروگرام کے تحت دبئی پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کے رفقا طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی پہنچ گئے۔شریف فیملی نے جیو نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دبئی پہنچنے کی خبر درست نہیں، نواز شریف اب تک سعودی عرب میں ہی ہیں۔لاہورسابق وزیراعظم و مسلم لیگ کے قائد…
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے ملاقات
برطانوی وزیراعظم رشی سونک مقبوضہ بیت المقدس پہنچ گئے، اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے ملاقات کی۔رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، مجھے یہاں آپ کے ساتھ موجود ہونے پر فخر ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے…
امریکا نے ہمارے ساتھ بات چیت بند کر دی تھی، سفارتکار فیصل ترمذی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے وزارت خارجہ اور وزیراعظم آفس حکام کے انٹرویوز کے دوران سفارتکار فیصل ترمذی نے بتایا ہے کہ امریکا نے ہمارے ساتھ بات چیت بند کردی تھی۔ایف آئی اے کو دیے گئے بیان میں فیصل ترمذی نے کہا کہ…
کراچی: صدر میں سندھ وائلڈ لائف اہلکاروں اور پرندہ مارکیٹ کے دکانداروں میں جھڑپ
کراچی کے علاقے صدر میں سندھ وائلڈ لائف کی ٹیم اور پرندہ مارکیٹ کے دکانداروں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے تحویل میں لیے گئے شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام سندھ وائلڈ لائف کے مطابق پرندہ مارکیٹ میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں، رہنما ن لیگ امیر مقام
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں، وہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنا چاہتے تھے۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ اہل کراچی جھوٹے شخص عمران خان کا ساتھ چھوڑ…
معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے، اہلخانہ
معروف قانون دان ایس ایم ظفر علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔مختلف شخصیات کی ایس ایم…
پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتان
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں۔بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہو گا، کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ…
پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں: آسٹریلوی کپتان
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں چند پلیئرز خطرناک ہیں۔بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ فائنل الیون کا فیصلہ کل ہی ہو گا، کوشش کریں گے کہ اچھی بولنگ کریں۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ…
شہریار آفریدی کے بھائی فرخ کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سیاسی رہنما شہریار آفریدی کے بھائی فرخ جمال کے پیش ہونے پر بازیابی سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے فرخ جمال کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت…
ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلا دیش ٹیم کی قیادت نجم الحسن شانتو کر رہے ہیں۔دونوں…
نگراں وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی دورۂ چین کے دوران متعدد چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین مِن میٹلز وینگ ژولیانگ اور چیئرمین ایم سی سی چِن جیانوانگ کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں پاکستان…
جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں: بابر کا کھلاڑیوں کو پیغام
کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں۔بابر اعظم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کہا کہ مجھے آپ پر 100 فیصد یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی زیادہ سوچنے…
لاپتہ افراد بازیابی کیس: روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت رپورٹ طلب
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ…
طیارہ امدادی سامان لے کر آج غزہ روانہ ہو گا: ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آج دوپہر ایک خصوصی چارٹر طیارہ کچھ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے غزہ کے لیے روانہ ہو گا، اسپیشل چارٹر طیارے میں امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ جائے گا، پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے…
نواز شریف کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے گلگت بلتستان سے قافلے روانہ ہوگئے۔اس ریلی کی قیادت انجینئر محمد انور کر رہے ہیں، یہ قافلہ ناران کاغان کے راستے سے موٹر وے تک پہنچے گا۔محمد انور نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف…
ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ ہونا شروع
پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔ ن لیگ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔گلگت بلتستان سے پارٹی کارکنوں کا قافلہ لاہور کے لیے روانہ ہو…
ویسٹ انڈیز ویمن اے ٹیم کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کے خلاف ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف 3 میچوں کی یہ سیریز لاہور…