جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسرائیلی بم باری، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کی اہلیہ کے رشتہ دار بھی زخمی

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت سے غزہ میں المناک تباہی جاری ہے، اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی اہلیہ نادیہ النخلا کے 5 رشتہ دار بھی زخمی ہوگئے۔برٹش پاکستانی فرسٹ منسٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ کمسن سمیت انکے عزیز و اقارب غزہ میں ڈرون کے…

سعودی عرب کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت

سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی اقدامات کی…

نواز شریف کی پاکستان آمد، طیارہ بک ہوگیا

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا، ن لیگ امارات نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پروٹوکول جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن امارات کا کہنا ہے کہ کارکن دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ سے مکمل تعاون اور…

فلسطین مسئلے کی جڑ اسرائیل کا خطے پر ناجائز قبضہ ہے، ولید اقبال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ فلسطین مسئلے کی جڑ اسرائیل کا خطے پر ناجائز قبضہ ہے۔جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ولید اقبال، افنان اللّٰہ اور سلیم مانڈوی نے شریک ہوئے۔ولید اقبال نے کہا کہ فلسطین کے…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار پاکستانی…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار پاکستانی…

کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا۔عوام گھر بیٹھے کیو آر اسکین کوڈ کے ذریعے گورنر ہاؤس میں اپنی شکایات درج کراسکیں گے۔سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر…

اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جب تک جواب نہیں دیا جائے گا وہ باز نہیں آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سلیم مانڈوی والا، افنان اللّٰہ اور ولید اقبال نے شرکت کی۔دوران گفتگو سلیم…

پاکستانی کرکٹرز نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کردی۔بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطین کے جھنڈے پوسٹ کردیے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی…

گورنر سندھ نے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔گورنر سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت دی ہے کہ نوجوان سعد کے جاں بحق ہونے کے محرکات کا پتا لگایا جائے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب…

فلسطین مسئلے پر سینیٹ اجلاس بلایا جانا چاہیے، ن لیگی سینیٹر افنان اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے افنان اللّٰہ، پی ٹی آئی کے ولید اقبال اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔اس موقع…

نواز شریف کا سعودی عرب سے 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا سعودی عرب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف نے سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم بھی پر حاضری دی تھی۔سابق وزیراعظم…

برطانوی و امریکی میڈیا نے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

برطانوی و امریکی میڈیا نے غزہ کے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اسپتال پر حماس کے حملے کے اسرائیلی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی راکٹ حملے سے ایسی بھیانک تباہی نہیں ہوتی، جیسی آج…

مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے، اسرائیل

امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں مصر کی سرحد سے آنے والی انسانی امداد میں رکاوٹ نہ بننے کی یقین دہانی کرا دی۔اسرائیل کی جانب غزہ میں نہتے فلسطینی عوام پر جاری حملوں کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے…

وزیراعظم کی یو این چیف سے ملاقات، فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گویتریس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نگراں وزیراعظم نے اسرائیل کےغزہ اسپتال پر حملے…

اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے

غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔حملے سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کی اولاد کے درمیان ہے۔ بعد میں ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان…

مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ترک صدر نے  کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری…

نوازشریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے نوٹس جاری کیا۔سابق وزیراعظم کی درخواست پر احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے نواز شریف…

طبی امداد میں مصروف فلسطینی خاتون بھائی کی لاش دیکھ کر غم سے نڈھال

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، جس میں 3500 سے زائد افراد شہد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کے علاج میں مصروف پیرامیڈیکل اسٹاف میں شامل خاتون اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر شدت جذبات سے بے قابو ہوگئی۔خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،…

غزہ اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے و جھڑپیں

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کیے گئے، وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا۔نیو یارک میں مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں نسل کشی بند کروانے کا مطالبہ کیا، کئی ملکوں میں اسرائیل، امریکا، برطانیہ اور…