Browsing Category
Urdunews
گاڑیاں پھلانگنے کا عالمی ریکارڈ
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ ٹیلر فلپس نے پوگو اسٹیک کی مدد سے ایک کے بعد ایک گاڑی پھلانگ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔جن گاڑیوں کے اوپر سے فلپس سے چھلانگ لگائی ہے ان کی چوڑائی 1.6 میٹر جب کہ…
ہالینڈ میں احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں
ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں۔ کئی عرصے سے جاری کورونا پابندیوں سے تنگ آکر ہالینڈ کی عوام نے سڑکوں کا رخ کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کردی۔…
سعودی عرب، 70 سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا
70 سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی خاص عمر نہیں ہوتی بلکہ انسان زندگی بھر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے۔صالح مفرح المصغری کا تعلق سعودی عرب سے ہے، انہوں نے 70 سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی…
احساس پروگرام مرکز میں خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو منظر عام پر
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔گزشتہ روز فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں رقم لینے کی غرض سے آنے والی بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار…
نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن کاٹنے کی تجویز مسترد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کردیں۔اجلاس میں نہ آنے پر قائمہ کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا فیصلہ کیا…
مقبوضہ کشمیر میں 4 افراد کی شہادت پر پاکستان کی مذمت
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تاجر سمیت چار کشمیریوں کی شہادت پر پاکستان نے مذمت کی ہے۔پاکستان نے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل پرعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر شہید…
سی این جی سیکٹر یکم دسمبر تا 15جنوری بند کرنے کا فیصلہ
ملک بھر میں سی این جی سیکٹر یکم دسمبر سے 15 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ پلان کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا…
کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں بچہ گٹر میں گِرکر جاں بحق
کوئٹہ کے بولان میڈيکل کمپلیکس میں جہاں آوارہ کتوں کے آزادانہ گھومتے رہنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، وہیں اسپتال کے مین ہول میں گر کر تین سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔گزشتہ روز بچہ مریضہ ماں کے ساتھ اسپتال گیا جہاں وہ لاپتا ہوگیا تھا،…
عام انتخابات، 1 لاکھ 90 ہزار ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی
آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی۔بھارت میں دو ہزار انیس کے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…
کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون صدر، مدت 1 گھنٹہ 25 منٹ
امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس سے صدارتی ذمے داریاں واپس لے لی گئیں۔ کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کے میڈیکل چیک اپ کے دوران صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا، وہ 1 گھنٹہ 25 منٹ تک عہدے پر فائز رہیں۔اس طرح امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی…
آسٹریا میں ریکارڈ کورونا کیسز رپورٹ، مکمل لاک ڈاؤن اور لازمی ویکسینیشن کا فیصلہ
آسٹریا میں حکومت نے بڑھتے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسینیشن لازمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے دس روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جو 20 روز تک بھی…
آئی ٹی برآمدات میں 234 ملین ڈالرز کا ریکاڈ اضافہ ہوا ہے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات میں 234 ملین ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ایک بیان میں امین الحق نے کہا کہ برآمدات کا حجم 830 ملین ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال یہ حجم 596…
عمران خان، شہزاد اکبر برطانیہ میں بے عزت ہونے کی تیاری کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب اور شہزاد اکبر برطانیہ میں بے عزت ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ 3…
روسی بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز
روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب پرواز کی ہے۔ روسی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں (بین الاقوامی سمندری حدود) میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز…
فرانس میں کم عمر پاکستانی طالب علم کا اعزاز، گولڈ میڈل سے نوازا گیا
فرانس میں پاکستانی نژاد کم عمر نوجوان سید ایمان شعیب نے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے پر انھیں گولڈ میڈل دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی معررف روحانی شخصیت ڈاکٹر کمال حسین کے بیٹے سید ایمان شعیب نے 17ستمبر تا 17نومبر (2ماہ) میں…
مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی کا قتل عام، برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تحت احتجاج
مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم خصوصاً شہریوں کے قتل عام کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی دھرنا دیا گیا۔یورپی یونین کے مرکزی اداروں خصوصاً ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے کا…
ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار
ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید 1.07 فیصد بڑھ گئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں مرغی، گھی، انڈوں سمیت 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے…
کورونا میں اضافہ، امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع
امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے لیے کووڈ 19 بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فائزر اور موڈرنا کی دو خوراکیں لینے کے 6 ماہ بعد بوسٹر شاٹس لگائی جائیں گی۔اس حوالے سے امریکی دواساز ادارے موڈرنا…
ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہوچکے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہوچکے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ این اے 133 اور دیگر ضمنی…
7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر انتظار کرنیوالے مسافروں سے وزیر ریلوے نے معافی مانگ لی
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ اعظم خان سواتی نے لاہور اسٹیشن کے دورے میں ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔وزیر ریلوے نے …