Browsing Category
Urdunews
عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر بھارتیوں کی سدھو پر تنقید
بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رہنما اور نامور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر انہیں اپنے ملک میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آج نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور راہداری سے…
پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار
گیلپ گلوبل نے پاکستان کو جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطے میں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔گیلپ گلوبل رپورٹ کے مطابق امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا…
نائیجریا: کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ہلاک
نائیجیریا کی ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں سوار 3 لڑکیوں کو بچالیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈوبنے والی تمام لڑکیوں کی عمریں 10سے 12 برس کے درمیان تھیں۔طالبان حکومت نے آج سے تمام…
’ابھی بُڈھا نہیں ہوا‘، شاداب کا بابر کو جواب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کپتان بابر اعظم کی جانب سے ’بڈھا‘ کہے جانے کا جواب دلچسپ انداز میں دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائس کپتان شاداب خان نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کیچ لینے کی…
شکر الحمداللّٰہ سیریز جیت گئے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جیتنے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ شکر الحمداللّٰہ ہم سیریز جیت گئے ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا اصل ہدف ٹیم کا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوگئی
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہے۔ صنعت کاروں نے مانیٹری پالیسی کے تحت شرح…
کھلاڑی بابر اعظم کے معیار پر پورا اترنے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہا ہے کہ کھلاڑی بابر اعظم کے مقررہ معیار پر پورا ترنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں۔ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی لیفٹ ہینڈڈ بیٹر نے کہا کہ بنگلادیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور یواے ای سے…
دورہ بنگلادیش، قومی کرکٹرز کا ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا مشورہ
پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کو دورہ بنگلادیش میں چا، پانچ کھلاڑیوں کو آرام دینے اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کا مشورہ دیا ہے۔لاہور میں وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل، فاسٹ بولر محمد عرفان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمان نے میڈیا سے گفتگو…
حسن علی کا ’عالمی ریکارڈ‘ موضوع بحث بن گیا
پاکستانی بولر حسن علی نے بنگلادیش کے خلاف اس رفتار سے گیند کروائی کہ وہ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی اور اسے ’عالمی ریکارڈ‘ قرار دے دیا گیا۔ بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن علی نے اپنے پہلے ہی اوور میں جو گیند…
میچ کے بعد شاہین آفریدی کی عفیف حسین سے ملاقات، پی سی بی نے ویڈیو شیئر کردی
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے میچ کے بعد بنگلادیشی بیٹسمین عفیف حسین سے خواشگوار موڈ میں ملاقات کی۔ واضح رہے کہ بنگلادیشی اننگز کے دوران عفیف حسین نے شاہین شاہ آفریدی کو اپنی پہلی ہی گیند پر شاندار چھکا رسید کیا تھا۔ اس کے بعد…
کراچی: تاجر کا دن دیہاڑے اغوا و رہائی، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے صدر کی الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے دن دیہاڑے اغوا اور رہائی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ تاجر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق مسلح افراد اسے حب لے گئے، تشدد کیا اور رقم چھین لی۔متن…
لاہور: واسا افسران آج بھی سائیکل پر دفتر پہنچے
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جس کے تحت افسران اور ملازمین آج بھی سائیکلوں پر دفتر پہنچے۔پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ایئر کوالٹی…
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ تشویشناک ہے: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافہ قابلِ تشویش ہے۔پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کاکہنا ہے کہ سردی عروج پرآئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، 16 نوٹس لینے کہ بعد…
ناروے، دنیا کا پہلا الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز لانچ کر دیا گیا
خود مختار کار، ریل، بسوں اور دیگر کئی ایجادات کے بعد ناروے میں پہلا الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔الیکٹرانک کی دنیا میں ایک اور اضافہ، ناروے میں دنیا کے سب سے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک خود مختار کارگو جہاز کی نقاب…
پاک برطانیہ غیر قانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ
برطانیہ اور پاکستان نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس لینے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس لینے کے معاہدے کے تحت ان دونوں میں سے کسی بھی ملک میں موجود غیر قانونی تارکِ…
غلط باتیں نہ پھیلائیں، کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ میں نے کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا، یہ کہنا غلط ہے کہ عدالت آزاد نہیں، دباؤ میں کام کر رہے ہیں، لوگوں میں غلط باتیں نہ پھیلائیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم...لاہور…
مچھلی کھانے کے نقصانات کیا ہیں ؟
یوں تو سارا سال ہی مچھلی کھائی جاتی ہے لیکن موسم سرما کے آتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، صحت پر بے شمار فوائد کے حصول کے سبب طبی ماہرین کی جانب سے بھی مچھلی کاا ستعمال تجویز کیا جاتا ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق سفید گوشت میں…
عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کیلئے نہیں آیا: شہباز گِل
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کے لیے امریکا سے نہیں آیا۔شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صافی قوم اتحاد نے کہا کہ شہباز گل کے بیان سے…
سٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعلسازی کا انکشاف
پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جانب سے جعل سازی کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔جعل سازی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی…
پورٹ قاسم: LNG ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی دوسری بندرگاہ پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کی آمد...پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل…