بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نائیجریا: کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ہلاک

نائیجیریا کی ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں سوار 3 لڑکیوں کو بچالیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈوبنے والی تمام لڑکیوں کی عمریں 10سے 12 برس کے درمیان تھیں۔

طالبان حکومت نے آج سے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق لڑکیاں گزشتہ رات تقریب سے شرکت کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.