بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک برطانیہ غیر قانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ

برطانیہ اور پاکستان نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس لینے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس لینے کے معاہدے کے تحت ان دونوں میں سے کسی بھی ملک میں موجود غیر قانونی تارکِ وطن کو واپس اپنے ملک جانا ہو گا۔

اس معاہدے کے تحت برطانوی اور پاکستانی حکام ایک دوسرے کے ساتھ کریمنل ریکارڈ شیئر کر سکیں گے۔

پاکستان کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اس معاہدے پر رواں سال کے آخر تک عمل درآمد کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.