بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا میں اضافہ، امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع

امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے لیے کووڈ 19 بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔

واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فائزر اور موڈرنا کی دو خوراکیں لینے کے 6 ماہ بعد بوسٹر شاٹس لگائی جائیں گی۔

اس حوالے سے امریکی دواساز ادارے موڈرنا کے سی ای او کے مطابق ملک میں کورونا وائرس  کے کیسز اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.