Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم
وزیراعظم عمران خان نے رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی مذمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رسول اللّٰہﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں، روسی صدر کا یہ بیان میرے موقف کی…
ناموس رسالت پر پیوٹن کا موقف عالم اسلام کی ترجمانی ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کو سراہا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ناموس رسالت…
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ابتدا ہے، اختتام بھی ایسا ہی ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کو مہنگائی مارچ اسلام…
پی ٹی آئی ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا، فرخ حبیب کا دعویٰ
وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کی حکمت عملی کا…
پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک کے حلقے کے حتمی نتائج روک دیے گئے
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک نے نوشہرہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، اب اس حلقے کے حتمی نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے روک دیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر میر رضا کا کہنا ہے کہ تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ کے بلدیاتی…
پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے، ایاز صادق
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں نہ تو اشارہ ملا اور نہ ہی…
ثاقب نثار اور رانا شمیم کو بلانے پر فواد چوہدری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا…
سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیز ہونا چاہیے، علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیزی سے ہونا چاہیے۔لاہور میں علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر متحدہ علماء بورڈ کے…
ایک دہشت گرد کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور دوسرے کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے بات نہیں بنے گی، عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایک دہشت گرد کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور دوسرے کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے بات نہیں بنے گی، حکومت اور ریاست دوغلہ پن چھوڑ دیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اوپن مارکیٹ میں کمی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔آج…
حکومت نے جولائی سے نومبر تک کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جولائی سے نومبر تک لیے گئے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق حکومت نے نومبر میں 80 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض…
پنجاب انٹرنیشنل اسکواش: اسرار احمد، عاصم خان کل فائنل میں مدمقابل
اسرار احمد اور عاصم خان نے پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، فائنل کل کھیلا جائے گا۔لاہور میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسرار احمد نے طیب اسلم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گیمز سے…
خدارا رمیز راجا 92 ورلڈ کپ، عمران خان کی کپتانی کی بات کرنا چھوڑدیں، عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہے، عاقب جاوید نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو دو چیزیں چھوڑنے کےلیے تجویز دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کے دوران عاقب جاوید…
جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب امیر اور غریب میں فرق ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، موجودہ حکومت سے پہلے تنخواہ دار طبقے کیلئے اپنے گھر کا کسی نے نہیں سوچا۔اسلام آباد میں میرا گھر ہاؤسنگ قرضہ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران…
آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے الوداعی ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے…
فواد چوہدری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر کی صلح کروادی، ذرائع
صوبہ سندھ میں گیس کی بندش پر ناراضگی کے معاملے پر فواد چوہدری نے گورنر سندھ اور حماد اظہر میں صلح کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں عامر کیانی بھی موجود تھے، گورنر سندھ نے کراچی میں گیس پریشر نہ…
پریانتھا کمارا کیس؛ 149 ملزمان میں سے 64 کو رہا کردیا گیا
سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث 149 ملزمان میں سے پولیس نے تفتیش کے بعد 64 ملزمان کو رہا کردیا جبکہ 85 ملزمان سے تفتیش جاری ہے، تمام مرکزی ملزمان کا فارنزک ٹیسٹ مکمل ہوچکا ہے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر زیر تفتیش ہیں۔ترجمان پولیس…
بچی حرمین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی 2 ٹیمیں تشکیل
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں بچی حرمین کے قتل کے معاملے پر پولیس چیف نے 2 ٹیمیں بنادی ہیں۔کراچی پولیس چیف نے بچی حرمین کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری کےلیےڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر اور ڈی آئی جی سی آئی اے کریم خان کی سربراہی میں…
الیکٹرانک ووٹنگ مشین معاملے پر کام میں مداخلت نہ کی جائے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیانات کو غیر ذمے دارانہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ترجمان ای سی پی نے کہا کہ ای وی ایم سے متعلق غیر ذمے دارانہ بیانات سول سوسائٹی، تنظیموں اور میڈیا کو…
بنوں اور پشاور کے دو تحصیل چیئرمین کے انتخابی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا میں چیئرمین شپ کے انتخابی نتائج روک دیے۔الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا…