whisper hookup hookup lynchburg va hookup Telford Pennsylvania my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم

وزیراعظم عمران خان نے رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی مذمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

 اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رسول اللّٰہﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں، روسی صدر کا یہ بیان میرے موقف کی تائید ہے۔

عمران خان نے کہا کہ میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مسلم ممالک کے رہنماؤں پر لازم ہے کہ وہ غیر مسلم رہنماؤں تک یہ پیغام پہنچائیں، تاکہ اسلام کے خلاف منافرت پر قابو پایا جاسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.