4 foot by 8 foot solar panel hookup dailydot hookup app gay hookup apps nz what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب انٹرنیشنل اسکواش: اسرار احمد، عاصم خان کل فائنل میں مدمقابل

اسرار احمد اور عاصم خان نے پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، فائنل کل کھیلا جائے گا۔

لاہور میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں اسرار احمد نے طیب اسلم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گیمز سے شکست دی، میچ 55 منٹ جاری رہا۔

دوسرے سیمی فائنل میں ذیشان زیب اور عاصم خان کے درمیان بھی دلچسپ مقابلہ ہوا، عاصم نے سخت مقابلے کے بعد 2-3 گیمز سے کامیابی حاصل کی اور فائنل میں جگہ بنائی۔

ٹورنامنٹ کا فائنل کل لاہور میں اسرار احمد اور عاصم خان کے درمیان کھیلا جائےگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.