best hookup subredduts free nyc hookups gay byu hookups being honest about wanting hookup reddit california hookup bar asian girls coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے جولائی سے نومبر تک کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری  ہے، جولائی سے نومبر تک لیے گئے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

دستاویز کے مطابق حکومت نے نومبر  میں 80 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا۔

دستاویز کے مطابق حکومت نے جولائی سے نومبر 4 ارب 69 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال غیر ملکی قرضوں کا تخمینہ 14 ارب ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے، حکومت نے جولائی 2018 سے اب تک 40 ارب ڈالر غیر ملکی قرض لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.