جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لیجنڈ کرکٹرز کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار

پاکستان سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کرکٹرز ’لیجنڈز لیگ کرکٹ‘ کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ریٹائرڈ کرکٹرز کے لیے پروفیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ عمان میں 22 جنوری سے شروع ہوگی۔پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان سمیت دنیا بھر…

اوتھل: کوچ کی ٹرک سے ٹکر، 11 افراد زخمی

صوبۂ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں مسافر کوچ پتھر سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ایگریکلچر فارم کے قریب پیش آیا جہاں کوئٹہ سے…

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں واقع ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔تبدیلیٔ گارڈز کی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سیکیورٹی کی ذمے داریاں…

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کمیٹی کو ملک میں کورونا کی صورتِ حال پر بریفنگ دے گی، اجلاس میں اومی کرون کیسز کے اعداد و شمار پر بھی غور…

اپوزیشن کا اکٹھا ہونا ضروری ہے، مصطفیٰ کھوکھر

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن والے معاملے کے بعد ایسی صورتِ حال پیدا ہوئی ہے، جس کے بعد شاید اُس طرح کا ایک صفحہ نہیں رہا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز…

عمران خان خود الیکشن لڑیں،عبرت ناک شکست ہوگی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان آج کسی بھی حلقے میں خود جا کر الیکشن لڑ لیں، بلدیاتی انتخابات سے زیادہ عبرت ناک شکست ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…

شیخوپورہ میں بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو گلا دباکر قتل کردیا

شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو گلا دباکر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیروز والا کے علاقے حمید ٹاؤن میں ملزم عمیر نے اپنے دو بہنوں کو گلادباکر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس نے مقتول…

خیرپور :شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا

خیرپور کی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا۔ ملزم صفدر وسان کے والد معافی مانگنے متاثرہ لڑکی کے گھر پر پہنچ گئے، متاثرہ لڑکی اور والد نے صفدر وسان کو معاف کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ…

سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہوگیا

سندھ میں نیا بلدیاتی ترامیمی بل نافذ العمل ہوگیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ لوکل گورنمنٹ ترامیمی ایکٹ پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ سندھ اسمبلی سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں…

انگلش کرکٹ میں مجھے نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا،عتیق الزمان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان کا کہنا ہے کہ لنکاشائر کاؤنٹی کے ڈیولپمنٹ آفیسر نے انہیں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا تھا۔عتیق الزمان نے کہا کہ  پال برائیسن سے کوچنگ اسائنمنٹ کیلئے رابطہ ہوا تھا، ایک سیشن گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے مس…

نیٹی جیٹی پل پر بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف دھرنا، ٹریفک جام، شہری پریشان

کیماڑی اور دیگر جزیروں پر بجلی کی لوڈشیڈنگ اور عدم فراہمی کے خلاف نیٹی جیٹی پل پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔احتجاجی دھرنے میں پی پی ایم این اے قادر پٹیل اور دیگر مقامی رہنما شریک تھے، مظاہرین نے بندرگاہ جانے والے راستے بند کردیے۔پی پی…

توہین رسالت سے متعلق روسی صدر کا بیان خوش آئند ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ توہین رسالت ﷺ سے متعلق روسی صدر کا بیان خوش آئند ہے۔ لاہور سے اپنے ایک بیان امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عالمی رہنما روسی صدر پیوٹن کے بیان کی تائید کریں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ توہین آمیز…

کراچی: جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ سامنے آگیا

منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری میں گیس کی قلت 25 فیصد یا 50 ایم ایم سی ایف بڑھنےکا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا…

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم: شوگر سیکٹر سے 11فیصد زائد ریونیو حاصل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی بدولت شوگر سیکٹر سے 11 فیصد سے زائد ریونیو حاصل کرلیا۔ایف بی آر اعداد و شمار کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے جولائی تا دسمبر 32 اعشاریہ 43 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا گیا۔ایف بی…

کراچی میں مہاجر کلچر ڈے، کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی، فاروق ستار سمیت دیگر کی شرکت

کراچی میں مہاجر کلچر ڈے پر کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، ایم کیوایم پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ریلی میں شریک نوجوان پاکستانی پرچم…

پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک کے حلقے کے حتمی نتائج روک دیے گئے

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحٰق خٹک نے نوشہرہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، اب اس حلقے کے حتمی نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے روک دیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر میر رضا کا کہنا ہے کہ تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ کے بلدیاتی…

پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے، ایاز صادق

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پھر کہتا ہوں کچھ ہونے والا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں نہ تو اشارہ ملا اور نہ ہی…

ثاقب نثار اور رانا شمیم کو بلانے پر فواد چوہدری کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بلانے کے معاملے پر فواد چوہدری نے چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھ دیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کو لکھے گئے خط میں کہا…

سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیز ہونا چاہیے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل تیزی سے ہونا چاہیے۔لاہور میں علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر متحدہ علماء بورڈ کے…

80 فیصد گیس بچانے والے ہیٹر کا سوئی ناردرن نظام میں استعمال

ہر جانب گیس بحران کے جن کا چرچا ہے، وہ کونسا حل ہے جو پرانی ٹیکنالوجی کے گیزر کے مقابلے میں گیس کھپت 80 فیصد تک کم کرکے سندھ میں گیس بحران پر بڑی حد تک قابو پانے کا سبب بن سکتا ہے۔نمائندہ جیو نیوز علی عمران سید کی رپورٹ کے مطابق کوئی…