Browsing Category
Urdunews
گرین لائن بس کے کرائے سے متعلق حکام کا پیغام
سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (ایس آئی ڈی سی ایل) کے حکام کا کہنا ہے کہ گرین لائن میں سفر کرنے والے بس کا کارڈ بنوائیں، جس کی قیمت 100 روپے مقرر کی گئی ہے۔حکام ایس آئی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کارڈ لینے والوں کو کم از کم کرایہ…
پاکستان سیٹیزن پورٹل، مسیحی برادری کی شکایات سے متعلق ڈیٹا جاری
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر مسیحی برادری کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات اور ان کے حل سے متعلق ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 سال میں مسیحی برادری کے 10,700 افراد سیٹیزن پورٹل پر رجسٹر ہوئے، رجسٹرڈ ہونے والوں میں 1300 سے زائد…
رواں برس کراچی کے شہریوں سے کتنے موبائل چھینے گئے؟
کراچی میں ایک سال کےدوران جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ پولیس کے مطابق سال 2020ء میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 موبائل فون…
چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کا انوکھا تجربہ
سوشل میڈیا پر چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کے منفرد مناظر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جہاں انٹرٹینمنٹ سے متعلق بے تحاشہ مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے وہیں کچھ منفرد تجربوں پر مبنی ویڈیوز بھی صارفین کی خوب توجہ کا مرکز…
حماد اظہر ہمیشہ کی طرح غلط بیانی اور جھوٹ بول رہے ہیں، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے حماد اظہر کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کراچی میں عوام کو نہ ایکسپورٹ اور نہ ہی نان ایکسپورٹ گیس مل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر ہمیشہ کی طرح غلط بیانی اور جھوٹ بول رہے ہیں، حکومتی نااہلی اور ناکامیوں…
خیر پور: طالبہ نے اغواء کرنیوالے ملزم کو معاف کر دیا
شاہ عبد الطیف یونی ورسٹی خیر پور کی طالبہ کے مبینہ اغواء کی کوشش کے کیس میں نیا موڑ آ گیا، طالبہ نے ملزم صفدر وسان کو معاف کر دیا۔طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم کے والدین ہمارے گھر چل کر آئے، انہیں عزت دیتے ہوئے معاف کر دیا، انہوں نے آئندہ…
اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس آ گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے شہری میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق اومی کرون کے…
قائدِ اعظم کے سبق کو آگے لے کر جانا ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے سبق کو آگے لے کر جانا ہے۔بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یومِ ولادت کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان کے مزار پر وزیرِ اعلیٰ سندھ…
سندھ حکومت نے حماد اظہر کا بیان رد کر دیا
سندھ حکومت نے گیس کے قدرتی ذخائر میں ہر سال کمی کا حماد اظہر کا بیان رد کر دیا۔ وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کمی وسائل میں نہیں، عمران حکومت کی اہلیت میں ہے، سندھ بلوچستان میں گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو…
کراچی میں کل سے ہلکی بارش کا امکان
کراچی والے تیاری کر لیں، چھتریاں نکال لیں، محکمۂ موسمیات نے کراچی میں کل اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر سے شہرِ قائد میں سردی بھی رنگ جمائے گی، شہر سردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں رہے…
قائدِ اعظم کے بعد انکے اصولوں کی نفی کی گئی: آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے بانیٔ پاکستان کے یومِ پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قائد اعظم کے انتقال کے بعد ان کے اصولوں کی نفی کی گئی۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے برصغیر کے…
اے این پی بھی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سر جوڑ کر بیٹھ گئی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بھی خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات کےنتائج پر سر جوڑکر بیٹھ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینےکے لیے اے این پی کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی اور دیگر…
وجیہہ کے سابق شوہر نے قتل کا اعتراف کرلیا، تفتیشی ذرائع
پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی اغواء کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق شوہر رضوان حبیب نے وجیہہ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق سابق شوہر رضوان حبیب نے وجیہہ کے قتل کا اعتراف پولیس تفتیش کے دوران کیا۔پاکستانی…
مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ڈان تنہا ہے،…
پاکستان انڈر 19 کی بھارت کیخلاف فیلڈنگ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے انڈر 19 ایشیاء کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔بھارت کا ٹاپ آرڈر…
کرکٹر عابد علی اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔عابد علی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتوں تک کراچی میں ری ہیب کریں گے۔خیال رہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں عابد علی کے دل کی شریان میں دو اسٹنٹس ڈالے گئے تھے۔…
کسی نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی نہیں کی، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عالمی باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ کا ٹائٹل جیتنے پر ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر کی بدقسمتی سے کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ مڈل ایسٹ…
کافی سے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ
جسمانی وزن میں اضافہ باآسانی جبکہ اس میں کمی لانا آسان نہیں ہوتا مگر ناممکن بھی نہیں ہے، وزن میں کمی لانے کے لیے اگر چند غذاؤں کا صحیح استعمال کر لیا جائے تو یہ نقصان پہنچانے کے بجائے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ…
بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام
بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس…
کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ
امریکا اور آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ امپائر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔امریکی کرکٹ کا کہنا ہے کہ پہلا ون ڈے امپائرنگ ٹیم میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کیا گیا ہے،…