Browsing Category
Urdunews
شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک نور مرجان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگروں نے چوکی پر فائرنگ کی جس کے بعد فوجی جوانوں نے فوری جوابی کارروائی شروع کی اور…
کراچی: 3 ماہ قبل اغوا ہوئی لڑکی کورنگی سے بازیاب
کراچی کے علاقے کورنگی سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی نو عمر لڑکی بازیاب کرلی گئی۔تفتیشی پولیس نے کورنگی میں کارروائی کی تو 6 اکتوبر کو اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی بازیاب ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس نے لڑکی کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو…
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کےشمال مغرب میں داخل
محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے شمال مغرب میں داخل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئےاور یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔اعلامیے کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے داخلے…
بلوچستان: 2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 89 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ رپورٹ
بلوچستان میں 2021ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات سے متعلق سالانہ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 2020ء کے مقابلے میں2021ء میں 89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021ء میں…
برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد
قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد کردیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری…
قوم حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہاں ہے سستی روٹی؟، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قوم حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہاں ہے سستی روٹی؟ کہاں ہے سستی چینی؟لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ ن آپ سے جیلوں کا حساب…
ثاقب نثار نے جج کے کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جج کے کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ان پر توہین عدالت لگنی چاہیے تھی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان میں ہر وزیراعظم پر الزام لگائے گئے،…
وجیہہ سواتی قتل کیس: ملزم کا مقتولہ سے جائیداد پر تنازع کا اعتراف
پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کی تفتیش کے دوران مزید انکشاف سامنے آئے ہیں، سابق شوہر نے مقتولہ سے جائیداد پر تنازع کا اعتراف کر لیا۔ ملزم رضوان حبیب نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وجیہہ ڈی ایچ اے راولپنڈی کا گھر اپنے…
وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی
وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں موجود برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی۔عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے۔خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتا ویڈیو میں ایک پہاڑ کے…
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
لاہور میں سندر کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔خاتون کے قتل کا مقدمہ اس کے بھائی عدنان بشیر کی مدعیت می درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والی بچی کی شناخت 13 سال کی…
سندھ حکومت کی اومی کرون سے بچاؤ کیلئے نئی ہدایات
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے بچاؤ کےلیے ہدایات جاری کردی ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کی نئی ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں تقریبات میں کورونا وائرس سے متعلق ہدایات آویزاں کی جائیں۔صوبائی حکومت نے پابند کیا ہے کہ صرف…
کراچی میں گھر سے 13 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 14 میں گھر سے 13 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کو گلا دبا کر مارا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والی بچی کی شناخت 13 سال کی انوشا کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے…
وجہیہ سواتی کی میت ریکور ہوچکی ہے، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی
سینٹرل پولیس آفیسر ( سی پی او ) راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ وجہیہ سواتی کی میت ریکور ہوچکی ہے، پولیس وجیہہ سواتی کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔ وجیہہ سواتی کیس پر پریس کانفرنس کے دوران سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ آئی جی پنجاب…
عمران خان نے جن کاموں کو مانیٹر کیا اُن کا بیڑہ غرق کیا، امیر مقام
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ جو کام بھی عمران خان نے دیکھے ہیں اُن کا بیڑہ غرق ہی کیا ہے۔لوئر دیر میں ن لیگی جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ عوام نے حالیہ بلدیاتی انتخاب میں تبدیلی کو مسترد کردیا ہے۔انہوں نے…
کراچی 2021: دہشت گردی واقعات اور بھتے کی وارداتوں میں کمی
کراچی میں 2020ء کے مقابلے میں2021ء دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق سال 2020ء میں شہر قائد میں دہشت گردی کے 15 واقعات ہوئے تھے جبکہ 2021ء میں یہ تعداد صرف 4 رہی ہے۔کراچی پولیس نے 2021ء کے اختتام سے…
ایف بی آر کے 4 افسران کے جعلی ٹیکس ریفنڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 4 افسران کے جعلی ٹیکس ریفنڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے ان افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔رپورٹ کے مطابق چاروں افسران 12 کروڑ 33 لاکھ روپے کے مجموعی جعلی ٹیکس ریفنڈز…
پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزم کا والد گرفتار
پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی اغواء کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق شوہر رضوان حبیب نے وجیہہ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزم کے والد کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اکرام اللّٰہ کا…
رواں برس کراچی کے شہریوں سے کتنے موبائل چھینے گئے؟
کراچی میں ایک سال کےدوران جرائم کی شرح مزید بڑھ گئی، رواں برس شہریوں سے 24 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ پولیس کے مطابق سال 2020ء میں کراچی میں 20 ہزار 743 موبائل فون چھینے گئے جبکہ سال 2021 میں کراچی میں اب تک 24130 موبائل فون…
چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کا انوکھا تجربہ
سوشل میڈیا پر چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کے منفرد مناظر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جہاں انٹرٹینمنٹ سے متعلق بے تحاشہ مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے وہیں کچھ منفرد تجربوں پر مبنی ویڈیوز بھی صارفین کی خوب توجہ کا مرکز…
حماد اظہر ہمیشہ کی طرح غلط بیانی اور جھوٹ بول رہے ہیں، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے حماد اظہر کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کراچی میں عوام کو نہ ایکسپورٹ اور نہ ہی نان ایکسپورٹ گیس مل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر ہمیشہ کی طرح غلط بیانی اور جھوٹ بول رہے ہیں، حکومتی نااہلی اور ناکامیوں…