hookup Wyoming hookup bbw com edf8329we hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: 3 ماہ قبل اغوا ہوئی لڑکی کورنگی سے بازیاب

کراچی کے علاقے کورنگی سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی نو عمر لڑکی بازیاب کرلی گئی۔

تفتیشی پولیس نے کورنگی میں کارروائی کی تو 6 اکتوبر کو اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی بازیاب ہوگئی۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس نے لڑکی کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جو آپس میں بھائی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کا گروہ مغوی لڑکی کو فروخت کرنا چاہتا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزمان 3 ماہ تک اُسے زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.