Browsing Category
Urdunews
قائد آباد واقعے میں جاں بحق حیدر سواتی تحریک انصاف کا کارکن ہے،خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ قائد آباد واقعے میں جاں بحق حیدر سواتی تحریک انصاف کا کارکن ہے۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ سے…
حکومت کا اگلے ماہ پنجاب گیمز کروانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے اگلے ماہ پنجاب گیمز کروانے کا اعلان کر دیا، جو 24 سے 27 جنوری تک لاہور میں ہوں گے۔لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پنجاب گیمز طویل عرصے سے تعطل کا شکار ہیں، موجودہ حکومت نے گیمز کے…
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی سزا ختم ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں ہورہی ہیں، یہ کیسے ممکن ہے کہ سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے۔…
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ، اسد عمر اور خواجہ سعد رفیق کی بیٹھک
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے دوبڑے رہنماؤں کی ملاقات ہوگئی۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ای سی پی کے دو ممبران کی تقرری کے معاملے پر وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر اور ن لیگی…
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے تمام تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کر دیا
وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کر دیا، جس کے بعد نئی آئینی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی رشتہ دار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مقامی…
اسٹیٹ بینک کی جانب سے منی مارکیٹ سسٹم کو رقم کی فراہمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منی مارکیٹ سسٹم کو 7 اور 63 روز کے لئے رقم فراہم کی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے دو اوپن مارکیٹ آپریشنز میں بینکوں کو رقم فراہم کی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے دو اوپن مارکیٹ آپریشنز میں…
بنوں اور پشاور کے دو تحصیل چیئرمین کے انتخابی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا میں چیئرمین شپ کے انتخابی نتائج روک دیے۔الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا…
خیبرپختونخوا کی شکست کا اثر پنجاب پر پڑے گا، غلام سرورخان کا اعتراف
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان نے اعتراف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست کا اثر پنجاب میں پڑے گا۔اسلام آباد میں جلسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بری شکست ہوئی…
راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔ ملزم نے نوکری کا لالچ دے کر خاتون سے پیسے ہتھیائےاور نازیبا تصاویر بناکر شئیر…
آسٹریلین اوپن میں اینڈی مرے کی وائلڈ کارڈ انٹری
برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو آسٹریلین اوپن کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری دے دی گئی۔آسٹریلین اوپن میں آخری بار 2019ء میں شرکت کرنے والے ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو ایونٹ کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری دے دی گئی۔ اینڈی مرے کا کہنا تھا کہ دوبارہ…
چکوال: اسکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
شمالی پنجاب کے ضلع چکوال کے سرکاری اسکولوں میں مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) والے اسکولوں میں…
پنجاب، KP بلدیاتی انتخابات پر حکمتِ عملی طے
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والا سپریم کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمتِ عملی طے کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اجلاس میں خیبر پختون…
سائیکل کے ذریعے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ
انٹرنیٹ پلیٹ فرامز پر بغیر بجلی کے جوسر اور سائیکل سے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ خوب وائرل ہو رہا ہے۔جوسر کو دیکھتے ہی ذہن میں سب سے پہلے اس کی مشین اور پھر بجلی ذہن میں آتی ہے مگر اب جوسر بغیر بجلی کے بھی جوس بنا سکتے ہیں، اس کے لیے صرف…
آفتاب صدیقی، کیپٹن جمیل، شکور شاد حماد اظہر پر برس پڑے
کراچی میں گیس کا بحران شدید تر ہو گیا، شہر میں گیس کی بندش پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اورکیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے بعد پی ٹی آئی کے تیسرے ایم این اے شکور شاد بھی حماد اظہر پر برس پڑے۔شکور شاد نے…
آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا کی الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر…
ثانیہ مرزا کی اذہان کیساتھ خوبصورت تصویر
بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔شعیب اختر اور ثانیہ مرزا کا بیٹا اذہان مرزا ملک تین سال کا ہو گیا ہے، اس خوبصورت جوڑی کی…
فیصل آباد: دہرے قتل کے ملزمان کو عدالت میں ملا شاہانہ پروٹوکول
فیصل آباد کی عدالت میں دہرے قتل کے ملزمان کی پیشی کے موقع پر پولیس حراست میں شاہانہ پروٹوکول دیا گیا۔کچہری کے احاطے میں دستر خوان سجا کر ملزمان کی کھانوں سے تواضع کی گئی۔پولیس کی حراست میں ملزمان ہتھکڑیوں کے بغیر کھانے کا لطف اٹھاتے…
ہربھجن سنگھ نے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ہربھجن سنگھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کیا، انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزیں اپنے اختتام کو پہنچتی ہیں اور آج میں بھی اس کھیل کو…
سری لنکن شہری کا قتل ، سینیٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور
سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر سینیٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور ہوگئی، قرارداد ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی، بابراعوان نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ میں گرفتارملزمان کیخلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔سینیٹ…