جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انصاف کی یقین دہانی تک نواز شریف کو واپس نہیں آنا چاہیے، رانا ثنااللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پارٹی کا فیصلہ ہے کہ جب تک انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی نہیں ہوتی اُنہیں واپس نہیں آنا چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ثنااللّٰہ نے میڈیا…

حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کراچی میں گیس بحران کا احساس ہےتاہم انہوں نے بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا ۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میںکہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال…

شہباز و حمزہ منی لانڈرنگ کیس: دائرہ اختیار پر بحث کیلئے وکلاء طلب

لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے دائرہ اختیار کے معاملے پر وکلاء کو بحث کے لیے 4…

نئے DG نیب لاہور جمیل احمد نے چارج سنبھال لیا

جمیل احمد نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈی جی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔جمیل احمد کو شہزاد سلیم کی جگہ ڈی جی قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب میں کئی ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے تھے، اس حوالے…

بی بی ایل، بیٹر کو چالاکی کرنا مہنگا پڑگیا

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں بیٹر کو آدھا رن لے کر چکما دینا مہنگا پڑگیا۔بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہیوری کینز اور میلبرن اسٹارز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ہوبارٹ ہیوری کینز کا بیٹر رن لیتے ہوئے کریز سے کافی دور ہی بلا رکھ کر…

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہو گا

لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان…

یوٹیلٹی اسٹورز: 40 ہزار ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی کی وافر مقدار میں دستیابی کے باعث ٹینڈر منسوخ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی کا تقریباً 30…

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو اتوار اور پیر کو بارش کی نوید سنا دی۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس مغربی سسٹم کے تحت کراچی میں…

سانحہ سیالکوٹ :وزیر داخلہ ایوان میں آکر پالیسی بیان دیں، احسن اقبال

قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کاکہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ پر وزیر داخلہ کو ایوان میں پیش ہوکر پالیسی بیان دینا چاہیے، ایوان میں وزیر داخلہ، اطلاعات اور قانون موجود نہیں ہیں۔احسن اقبال نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا…

کراچی میں گیس بحران کا احساس ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کراچی میں گیس بحران کا احساس ہے، مہنگی ایل این جی گھریلو صارف کو دے بھی نہیں سکتے، جنوری میں ایل این جی کے دس گیارہ کارگو آئیں گے۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ملک میں سالانہ 9 فیصد گیس…

کراچی، محمودآباد نالے میں گیس بھرنےسے دھماکا

شہر قائد کراچی کے علاقے محمود آباد نالے میں گیس بھرنے کے سبب  دھماکا ہوا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا کے مطابق نالے میں دھماکے کے نتیجے میں قریبی سڑک کی دوسری جانب دکان موجود تھی جو متاثر ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے…

پنجاب ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات EVM پر کرانا ہدف ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کا ہدف ہے،الیکشن کمیشن ای وی ایم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں ٹینڈر جاری کرے، کوتاہی سے ٹائم گزرا تو بڑی مشکلات ہوں گی، الیکشن…

گنڈا پور کے امیدوار ہارے، میرے جیت گئے: ہشام انعام اللّٰہ

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ کہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈا پور کے من پسند امید وار بری طرح ہارگئے، میرے لوگ جیت گئے۔خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد…

لاہور آلودگی میں دوسرے نمبر پر موجود

پنجاب بالخصوص لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی، لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آج فضائی آلودگی 336 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔فضائی آلودگی کے لحاظ سے…

ارسلان محسود قتل: گواہان نے ملزمان کو شناخت کر لیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ارسلان محسود کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے گواہان نے ملزمان توحید، عمیر اور سابق ایس ایچ او کو شناخت کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق…

پاکستان: 322 کورونا مریض رپورٹ، مزید 4 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

پشاور:ایچ ایم سی میں بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق این سی او سی ہدایات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگانے کے اہل ہیں، اس کے…

نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک: راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز…

ریاست بتائے کن شرائط پر کالعدم TTP سے سیز فائر ہوا: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر و رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کیے گئے، کہا گیا کہ سیز فائر ہو گیا، ریاست کو بتانا ہو گا کہ کن شرائط پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے۔سینیٹ میں…

بلدیاتی انتخابات پر نظر: وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کمیٹی بنا دی

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان متحرک ہو گئے، انہوں نے صوبۂ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی۔سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس…