جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ

گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…

پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، ٹیمبا باوما

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

365 اسکوائر کلومیٹر غزہ پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا

365 اسکوائر کلومیٹر غزہ کی پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا۔2006 سے اسرائیلی محاصرے میں دنیا کی سب سے بڑی جیل میں کہیں محفوظ مقام نہیں، اسرائیلی بمبار طیارے آتے ہیں، موت برسا کر نکل جاتے ہیں۔زمین پر ایمبولینسوں کے چیختے سائرن، زخمیوں کی…

ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ پر انقرہ میں سفیرِ پاکستان کی رہائش گاہ پر شاندار تقریب

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر ترکیہ کی صد سالہ یومِ حمہوریت کے دائرہ کار میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے فرداً فرداً تمام مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ پر…

دوران ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کالسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت…

غزہ: دنیا سے بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی

زندہ رہنے کے لیے ہماری مدد کرو، غزہ میں عالمی برادری سے معصوم بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی۔الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی، حملے میں صحافی کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہوگئے، کچھ افراد اب بھی لاپتہ…

سندھ ہائی کورٹ: بچی سے بدسلوکی کیس میں اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد

چار سال کی بچی سے بدسلوکی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس عمر سیال نے اس موقع پر حکم دیا کہ کیس کے ٹرائل کے دوران ملزم کو بچی سے دور رکھا جائے۔ سیشن جج ضلع وسطی کراچی بچی کی سیفٹی اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملاجلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 8 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 185 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ بلند ترین سطح 51 ہزار 520 رہی۔ حصص بازار میں آج 36…

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسناد سفارت لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کردیں

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آج اپنی اسناد سفارت ایک سادہ اور پروقار تقریب میں لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کیں۔ اس موقع پر بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے اپنی قیادت کی طرف سے مبارکباد اور نیک…

عرب ممالک کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم و جنگی جرائم کی مذمت

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر سمیت 9 عرب ممالک کا غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے خلاف مذمتی بیان میں کہنا ہے کہ دفاع کا حق بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کو نظرانداز کرنے کی توجیح نہیں ہوسکتا۔مشترکا…

سوڈان: فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز

سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے وفود امن مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے۔سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسا ذریعہ ہے جو جنگ ختم…

غزہ تک امداد کی رسائی کیلئے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے: فلسطینی وزیرِ خارجہ

فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ غزہ تک امداد کی رسائی کے لیے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ ریاض المالکی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اس بار اسرائیل جو جنگ لڑ رہا ہے وہ مختلف ہے کیونکہ یہ انتقام کی جنگ ہے۔ دوسری جانب اس معاملے…

الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی انتخابات کے لیے الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیل درخواست گزار نے عدالت میں اپنے مؤقف…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاعِ عام کیلئے سرکلر جاری

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے اطلاعِ عام کے لیے سرکلر جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری کے خلاف اپیل’انٹرا کورٹ اپیل‘ کے طور پر دائر ہو سکے گی۔سرکلر کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں 2 نوجوان بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے ضلع کپواڑہ میں 2 کشمیری نوجوانو ں کو شہید کر دیا ہے۔کے ایم ایس کی رپورٹس میں کہا گیا ہے…

کے پی: غیر قانونی غیر ملکیوں کی اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن قائم

خیبر پختون خوا کی حکومت نے افغان مہاجرین سمیت تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اطلاع دینے کے لیے ہیلپ لائن بنا دی۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ اب ہیلپ لائن نمبر 1700 پر غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے اطلاع دی جا سکتی ہے۔کے پی…

پوری اُمید ہے انتخابات وقت پر ہونگے: شہباز شریف

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری اُمید ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے۔یہ بات شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔  سابق وزیرِ اعظم سے جیو نیوز نے سوال کیا انتخابات وقت پر ہو جائیں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء اور اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔عدالت میں وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی…

سینیٹ کا اجلاس کل ہو گا، اسرائیلی جارحیت پر بحث ہوگی

سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ ایجنڈا کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں  کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کی جائے گی۔غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں…

کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکج تیار، ذرائع

کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیچ منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فی یونٹ ٹیرف پر 3.32 روپے سے 17.84 روپے تک ریلیف دینے کی…