جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنادی

قطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنادی۔ بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کی تفصیلات کا انتظار ہے، معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ سے…

حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم…

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف  اپیلیں بحال کر دی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں منظور کرلیں، چیف جسٹس اسلام…

ورلڈکپ: انگلینڈ 156 پر ڈھیر، سری لنکا کو جیت کیلئے آسان ہدف

ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے ساتھ ہی سری لنکا کو جیت کےلیے 157 رنز کا آسان ہدف ملا ہے۔ بنگلور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا…

ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش

ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں طاقت کا بیجا استعمال کیا…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کو نشان الاٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن…

اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟ چوہدری پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ 5 ماہ سے ہم ضمانت پر…

نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے ہائیکورٹ پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف اور داخلی راستے پر…

انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، حلقہ…

کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے…

آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اپنی دائر کی گئی درخواست میں اے پی ایم ایل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا  کی ہے۔آل پاکستان مسلم…

بابر کی بطور کپتان تبدیلی کی بات پر پی سی بی کا بیان جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں 3 شکستوں کے بعد بورڈ شائقینِ کرکٹ کے جذبات اور احساسات سمجھتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا…

گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم ہے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم کی انتہا ہے۔سراج الحق کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم گیس کی قیمت میں 193 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں۔  اُنہوں نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے عوام سے ساڑھے 3 سو…

نگراں کے پی کے حکومت اگلے 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ آج پیش کریگی

نگراں خیبر پختون خوا حکومت آج آئندہ 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ پیش کرے گی۔نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔سرکاری حکام کے مطابق نگراں کابینہ 71 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے گی۔سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ نومبر…

سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی: نگراں وزیرِ توانائی

نگراں وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  محمد علی نے کہا کہ ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی پر اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، ایل پی جی سے متعلق سمری لا…

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر، آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے…

شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں…

کراچی: ڈاکوؤں کی پکڑنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں پر فائرنگ، 1 جاں بحق

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے شہریوں پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ 3 ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ اطراف میں شہریوں نے پکڑنا چاہا، ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے ایک…

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے دفتر میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر 2 نومبر…

کیتھرین ڈالٹن ملتان سلطانز کی کوچ کیسے بنیں؟

پاکستان سپر لیگ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈالٹن نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کا کوچ بننا بڑا اچھا لگا۔کیتھرین ڈالٹن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تعیناتی کی خبر کو کئی مہینوں تک چھپائے رکھا، اب سب سامنے آنے پر بڑا…