Browsing Category
Urdunews
حماس فلسطینیوں کی اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتی، بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس فلسطینیوں کی اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتی، حماس شہریوں کے پیچھے چُھپ رہی ہے۔صدر بائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو جنگی قوانین سے ہم آہنگ رہنا چاہیے اور معصوم شہریوں کی حفاظت کا خیال…
پاکستانی فورسز نے بھارتی ڈرون کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیزفائر کی خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی۔ پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے کواڈکوپٹر ڈرون…
نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، نگراں وزیر خزانہ کے پی
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں۔صوبائی نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب روپے واجب…
پاکستانی فوسز نے بھارتی ڈرون کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیزفائر کی خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی۔ پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے کواڈکوپٹر ڈرون…
نواز شریف کو وہیں آنا چاہیے تھا جہاں سے گئے تھے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اُصولی طور پر وہیں آنا چاہیے تھا جہاں سے گئے تھے، میاں صاحب کے وزیراعظم بننے میں پاکستان کے 22 کروڑ عوام حائل ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں…
حماس شہری یرغمالیوں کو ایران کے حوالے کرنے پر تیار ہے، ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حیسن امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی فوری رکنی چاہیے۔ حماس شہری یرغمالیوں کو رہا کرکے ایران کے حوالے کرنے پر تیار ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی…
ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ کون؟ صورتحال اب تک غیر واضح
ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔ میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن فائنل فور میں جگہ پکی نہیں ہوئی جبکہ اسی…
کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، ایک بچہ 74سال کی عمر میں بھی نہیں سدھر رہا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے…
پی آئی اے کی نجکاری معاملہ، سی ای او کا ملازمین کے نام مراسلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے ملازمین کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے نے ملازمین کو اتحاد اور ٹیم ورک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ سی ای او پی آئی او نے لکھا کہ…
اسرائیل کو ماورائے قانون حیثیت دینا ناقابل قبول ہے، اردن
اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ ہمارے نزدیک تمام انسانوں کی جان مقدس ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران اردنی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کے فلسطینیوں کے خلاف بھوک کا…
حماس کے ہاتھوں یرغمال افراد کی تکلیف کو بیان نہیں کیا جاسکتا، اسرائیل
اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب گیلاد ایردان نے کہا کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے افراد کی تکلیفوں کو بیان نہیں کیا جاسکتا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی مندوب نے کہا کہ اقوام متحدہ اخلاقی…
لاڑکانہ میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر شہری کو قتل کر دیا گیا
سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا، واقعے کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔موہن جو دڑو کے قریب گوٹھ مندرا میں گلاب جونیجو نے اپنے…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق زر مبادلہ ذخائر 20 اکتوبر تک 12 ارب 65 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 49…
نواز شریف الیکشن لڑنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے آئے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2 نومبر کو الیکشن کمیشن کو بلایا ہے، ہوسکتا ہے کہ الیکشن کمیشن اُسی دن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے…
نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر گفتگو
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی سفیر کو معیشت کے استحکام سمیت اہم ترجیحی امور سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی اور انتخابی امور پر بھی…
365 اسکوائر کلومیٹر غزہ پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا
365 اسکوائر کلومیٹر غزہ کی پٹی کو اسرائیل نے کھنڈر بنا دیا۔2006 سے اسرائیلی محاصرے میں دنیا کی سب سے بڑی جیل میں کہیں محفوظ مقام نہیں، اسرائیلی بمبار طیارے آتے ہیں، موت برسا کر نکل جاتے ہیں۔زمین پر ایمبولینسوں کے چیختے سائرن، زخمیوں کی…
ترکیہ کے صد سالہ یومِ جمہوریہ پر انقرہ میں سفیرِ پاکستان کی رہائش گاہ پر شاندار تقریب
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر ترکیہ کی صد سالہ یومِ حمہوریت کے دائرہ کار میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے فرداً فرداً تمام مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ پر…
دوران ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کالسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت…
غزہ: دنیا سے بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی
زندہ رہنے کے لیے ہماری مدد کرو، غزہ میں عالمی برادری سے معصوم بچوں کی فریاد موت کی سزا بن گئی۔الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی، حملے میں صحافی کی بیوی، بیٹی اور بیٹا شہید ہوگئے، کچھ افراد اب بھی لاپتہ…