جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بنگلا دیش کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ فتح

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بنگلا دیشی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کی، بنگال ٹائیگرز نے نیوزی لینڈ میں…

گلین میکسویل بھی کورونا کا شکار

آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے کپتان گلین میکسویل بھی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں میلبرن اسٹارز…

کراچی: صبح بارش رک گئی، موسم سرد، پانی سڑکوں پر جمع

کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوئی تاہم صبح ہونے پر بارش کا سلسلہ رک گیا، شہر بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا۔کئی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، تاہم ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں…

کراچی: آج ہلکی، کل تیز بارش کی نوید

محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ کل رات تیز بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہرِ قائد کراچی میں کل شام تک وقفے وقفے سے بوندا باندی اور…

کراچی میں کہاں، کتنی بارش ہوئی؟

محکمۂ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 35 اعشاریہ 7 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

دیر بالا: ایمبولینس دریا میں جا گری، 2 خواتین و بچی کی لاشیں نکال لی گئیں

صوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے ڈوب گئے۔ایمبولینس دریا میں گرنے کے واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دریا سے 2 خواتین 1 بچی کی لاش نکال لی گئی ہے،…

دادو: بارش سے باڑے کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعہ دادو کے علاقے فرحان کالونی میں پیش آیا جہاں واقع بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی۔چھت کے ملبے میں دب کر 3 افراد جاں بحق…

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

صوبۂ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے گھر میں موجود 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں 5 بچیاں بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گھر میں لگی آگ پر…

پنجاب سے اغواء 2 لڑکیوں کو ملزمان کراچی چھوڑ کر فرار

پنجاب کے شہر خیرپور ٹامیوالی سے اغواء کی گئیں 2 لڑکیاں کراچی سے مل گئیں، جنہیں پولس نےحفاظتی تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان مغوی لڑکیوں کو ملیرکورٹ کے باہر چھوڑ کر فرار ہوئے۔پولیس مددگار 15 نے دونوں لڑکیوں کو حفاظتی تحویل میں لے…

کراچی، ماڑی پور روڈ پر دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے لیاری کے قریب ماڑی پور روڈ پر ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار کی جانب دستی بم پھینکا۔ دھماکے سے اہلکار کے ہاتھ کی انگلیاں اڑ گئیں…

فارن فنڈنگ کیس: آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس میں آج کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کے دعوؤں کو اڑا کر رکھ دیا، الیکشن کمیشن میں آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا۔جیونیوز کے پروگرام…

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی نظر آنے لگے ہیں، کراچی کے حیدر علی کا منفرد آئیڈیا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔کراچی کے اس آرٹسٹ کی سب نے خوب تعریفیں کیں۔حیدر علی تین دہائی سے ٹرک آرٹ پر کام کر رہے ہیں، انہوں نے دیواروں اور گاڑیوں…

پی ایس ایل نشریاتی حقوق کا متنازع معاملہ، کئی سوالات اٹھ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 23-2022 کے لیے نشریاتی حقوق کے حصول کے لیے قائم ہونے والی پاکستان ٹیلی ویژن اور نجی اسپورٹس چینل کی شراکت نے پورے معاملے کو متنازع بنادیا، بغیر کسی طریقہ کار کے وجود میں آنے والے اس کنسورشیم پر کئی سوالات…

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی بیرون ملک مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (IAPJ) کے عہدیداران اور ممبران نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد دی ہے۔ آئی اے پی جے عہدیداروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ممالک مقیم…

پی ایس ایل نشریاتی حقوق معاملہ، پی ٹی وی اور اے آر وائی سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سرکاری ٹی وی اور اے آر وائی کے مبینہ غیر قانونی جوائنٹ وینچر کو دینے پر فریقین سے 6 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جیو سوپر کی درخواست پر…

رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے، اکبر ایس بابر

 اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے۔کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ آڈٹ رپورٹس اور پی ٹی آئی کی بینک اسٹیٹمنٹس میں تضاد ہے، اسکروٹنی کمیٹیجیو نیوز کے…

جہلم: غیرت کے نام پر دوست کے ساتھ مل کر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق نواحی گاؤں کوٹھا پرانا میں بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر شادی شدہ بہن پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے لڑکی موقع پر…

ایم کیو ایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی، کنور نوید

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے ظالمانہ اور لوٹ مار پر مبنی بلدیاتی نظام سندھ پر مسلط کیا، ایم کیو ایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی۔انھوں نےیہ بات کراچی میں متحدہ…

کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب

کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب کرالیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) اشفاق خان کے مطابق سرچ آپریشن میں جہلم اور چکوال پولیس کی ٹیموں نےحصہ لیا۔ آر پی او راولپنڈی نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بچے کو…

مریم نواز، پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں تنقید پر تجزیہ کاروں کا ردِعمل آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی رہنما پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں جن تجزیہ کاروں پر تنقید ہوئی انہوں نے اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ن ليگی رہنما مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک پر جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ…