free messege hookup sites casual encounter hookups boyne tannum hookup rules edelman hookup what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی نظر آنے لگے ہیں، کراچی کے حیدر علی کا منفرد آئیڈیا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

کراچی کے اس آرٹسٹ کی سب نے خوب تعریفیں کیں۔

حیدر علی تین دہائی سے ٹرک آرٹ پر کام کر رہے ہیں، انہوں نے دیواروں اور گاڑیوں کو بھی ٹرک آرٹ سے سجایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.