gina valentina melissa moore hookup hotshot burley bike hookup being honest about wanting hookup reddit app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلین میکسویل بھی کورونا کا شکار

آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔

آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے کپتان گلین میکسویل بھی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں میلبرن اسٹارز نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گلین میکسویل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

گلین میکسویل میلبرن اسٹارز کے 13ویں کھلاڑی ہیں جن کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا۔

آسٹریلیا کے اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.