best site to hookup with older woman free messege hookup sites hookup Monmouth Junction NJ office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلیا کا ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کیلئے شاندار اہتمام

آسٹریلیا میں ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کے لیے شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیاہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کے ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ آسٹریلیا،  برطانیہ اور دولت مشترکہ کے ممبر ممالک کے ساتھ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات میں شامل ہوگا۔

آسٹریلوی کے ہائی کمشنر نے اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ’ہم ملکہ برطانیہ کے طویل دورِ اقتدار کے 70 سال مکمل ہونے اور اُن کی بہترین خدمات پر قومی سطح پر کئی تقریبات کا انعقاد کرکے اُنہیں خراجِ تحسین پیش کریں گے‘۔

خیال رہے کہ 2022 میں، ملکہ الزبتھ دوئم 70 سال تک حکومت کرنے کے بعد پلاٹینم جوبلی منانے والی پہلی آسٹریلوی سربراہ بن جائیں گی۔

آسٹریلیا اور دولت مشترکہ کے کئی ممبر ممالک میں ملکہ کی پلاٹینم جوبلی منانے کے لیے درج ذیل تاریخوں پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.